متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ اسلام آباد اچانک منسوخ کیوں ہوا؟بڑی وجہ سا منے آ گئی

اسلام آباد( پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کادورہ اسلام آباد موسم کی خرابی کے باعث منسوخ ہو گیا۔ صدر یو اے ای محمد زاید النہیان نے پیر کو اسلام آباد کا دورہ کرنا تھاتاہم وہ بہاولپور میں […]

متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی

اسلام آباد(پی این آئی )متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی کردیا گیا۔نوزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زید النہیان کو آج پاکستان کے دورے پرپہنچنا تھا تاہم موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی کیا […]

کارروائی شروع، شیخ رشید کی لال حویلی کو سیل کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں محکمہ متروکہ وقف املاک نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے دو یونٹس سمیت سات اراضی یونٹس سیل کر دیے ہیں۔ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک آصف خان پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ لال […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کا اطلاق فی الفور نافذ العمل ہوگا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خرانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]

کیا شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کوئی علیحدہ پارٹی بنا رہے ہیں؟ خواجہ آصف کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مریم نواز کے آنے سے پارٹی میں مسئلہ نہ ہے نہ ہو گا،مسلم لیگ (ن)میں گروپ بندی کا تاثر ماضی میں بھی تھا اور پارٹی کو توڑنے کی کوشش کی گئی لیکن ہم […]

غریب عوام پر مہنگائی بم، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) غریب عوام پر ایک اور مہنگائی بم گراتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے اضافہ کر […]

پنجاب میں پٹرول کا بحران، وجہ کیا بنی؟

لاہور (پی این آئی) آٹے اور چینی کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں پیٹرول کا بحران پیدا ہگیا ہے ،کئی بڑے شہروں میں مالکان پیٹرول پمپ بند کرکے بیٹھ گئے ہیں۔ پنجاب کے بڑے شہروں گوجرانوالہ، فیصل آباد، رحیم یار خان […]

مریم نواز لاہور پہنچ گئیں

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا طیارہ ابوظبی سے لاہور پہنچ گیا ہے۔مسلم لیگ ن کے کارکن بڑی تعداد میں لاہور ائیر پورٹ کے اندر اور باہر موجود ہیں، کارکن مریم نواز کے استقبال کے لیے پہنچے ہیں۔وطن واپس پہنچنے پر […]

پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے اضافے کا امکان۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 50،50 روپے اضافہ کرنے جا رہی ہے، اگر سیلز […]

قومی اسمبلی کی 33 خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری، عمران خان کتنے حلقوں سے امیدوار ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کے استعفوں کے بعد خالی ہونے والی 33 نشستوں میں کراچی، لاہور، اسلام آباد اور ملتان […]

مریم نواز آج لاہور پہنچیں گی، واپسی کے ایجنڈے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز آج شام امارات سے لاہور پہنچیں گی۔ ن لیگی ذرائع کے مطابق مریم نواز کی آمد کیلئے پارٹی کی جانب سے لاہور میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ […]

close