اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے حوالے سے از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ اس بات کا تعین کرے گی کہ آئین کے تحت مختلف حالات میں کسی صوبائی […]
پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے دوسرے روز آج پشاور سے رہنما اور کارکن گرفتاریاں دیں گے۔ پی ٹی آئی قیادت نے پشاور کے کارکنوں کو 11 بجے گلبہار پولیس سٹیشن پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔اس حوالے سے پی […]
اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ان کے یوکرینی ہم منصب ولادی میر زیلنسکی نے ٹیلی فون پر کیا ہے۔اپنی گفتگو کے دوران دونوں صدور نے پاکستان اور یوکرین کے سیاسی اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جبکہ روس، یوکرین جنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان نے 2 صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ چیف جسٹس آف […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کی بھلائی چاہتے ہیں تو باہر سے اپنا پیسہ واپس لے کر آئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیر اعظم شہباز شریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ہمارے معاملات آخری مراحل پر ہیں اور معاہدے کے نتیجے میں ملک میں مہنگائی مزید بڑھے گی۔ اسلام آباد میں […]
اسلام آباد(پی این آئی )سپریم کورٹ نے سائفر کی تحقیقات کے لیے دائراپیلوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف دائر درخواستیں خارج کردیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سائفر کی تحقیقات کے لیے دائر اپیلوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) چین کے ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں چین کی جانب سے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری کی اطلاع […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتیں مل کر اس الیکشن میں حصہ نہیں لیں گی خواہش ہے کہ پوری پی ڈی ایم ایک ہو کر انتخابات میں حصہ لے، […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک آج لاہور سے شروع ہوگی۔۔۔پی ٹی آئی قیادت کا کہنا ہےکہ چیئرمین عمران خان سمیت کون کب گرفتاری دے گا؟ اس حوالے سے حکمت عملی پارٹی طے کرے گی۔۔۔آج تحریک کے پہلے روز پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے پرویز الٰہی نے لاہور کے زمان پارک میں ملاقات کی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پارٹی […]