سمندری طوفان کا خطرہ بڑھ گیا، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے، گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان مزید شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔۔۔۔13جون کی رات سے 14جون کی صبح تک سندھ مکران کی […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس، دفاع کیلیے 1804 اور ترقیاتی پروگرام کیلئے 1150 ارب کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )نئے مالی سال کے لیے 14 ہزار 6 ارب روپے کا 6 ہزار ارب خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ میں 700 ارب کے نئے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے جب کہ تنخواہوں اور پنشن میں اضافے […]

پٹرول کی قیمت میں 100روپے کی کمی ؟ن لیگی سینئر رہنما نے حکومت کا سرپرائز پہلے ہی دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، ن لیگی سینئر رہنما نے حکومت کا سرپرائز پہلے ہی دے دیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے سینئر و مرکزی رہنما نہال ہاشمی نےحکومت کا […]

پرانے انڈے، نئی نوکری میں، جہانگیر ترین کی پارٹی پر سراج الحق کا تبصرہ

لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی کے قیام پر تبصرہ کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پرانے انڈوں کو نئی ٹوکری میں ڈالنے سے استحکام نہیں آئے گا۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا […]

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘کا باضابطہ اعلان کر دیاگیا، کون کون شامل ہوا؟

اسلام آباد(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں جہانگیر ترین، عبدالعیم خان و دیگر کی پریس کانفرنس جاری ہے جس میں اہم اعلانات متوقع ہیں۔جہانگیر ترین نے پریس کانفرنس سے خطاب میں نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کا باضابطہ اعلان کردیا۔ قبل ازیں علیم […]

“نہ تو ہم بھولیں گے اور نہ ہی معاف کریں گے” عسکری قیادت کا عمران خان کو سخت پیغام، انصار عباسی کا تہلکہ خیز تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئرتجزیہ کار انصار عباسی کا کہنا ہے کہ “آرمی کی ہائی کمان کی جانب سے اس قسم کی سخت زبان میں بیان شاید ہی کبھی جاری کیا گیا ہو جیسا آئی ایس پی آر کا بدھ کو جاری ہونے والا […]

آپ وقتی طور پر پیچھے ہٹ جائیں، شاہ محمود قریشی کا مشورہ، عمران خان سے تلخ جملوں کے تبادلے کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ملاقات کے دوران میں تلخی اور سخت جملوں کا تبادلے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔۔۔۔ اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد زمان پارک پہنچ کر عمران […]

9 مئی کو توڑ پھوڑ، اسلام آباد میں گزشتہ رات 200 سے زائد گرفتاریاں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کے دوران 200 سے زائد افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔۔۔۔۔ اسلام آباد پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ اسلام آباد میں قائم […]

9 مئی کے منصوبہ سازوں کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کرنے کا وقت آگیا، آرمی چیف کا بڑا فیصلہ

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کرنے کا وقت آگیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زِیر صدارت جی ایچ کیو میں […]

عمران خان، بشریٰ بی بی، فرح گوگی کے خلاف سنگین الزامات میں ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان، بشریٰ بی بی اور فرح گوگی کے خلاف سنگین الزامات میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسید بنا کر پیش […]

وفاق سے تعاون کیوں کیا؟ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صوبائی وزیر کو برطرف کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے سینئر وزیر نور محمد دمڑ سے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں شرکت پر صوبائی محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کا قلم دان واپس لے لیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی […]

close