ایک اور بری خبر، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا اشارہ دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کا اشارہ دے دیا گیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے ترجمان ایچ ایم جہانگیر نے کہا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں […]

48 گھنٹے میں بجلی بلوں پر ریلیف کا اعلان کریں گے، نگران وزیراعظم نے وعدہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 48 گھنٹے میں بجلی بلوں پر ریلیف دینے کا اعلان کریں گے۔نگران وزیراعظم نے اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بجلی کے بلوں کے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا […]

مہنگائی کا ایک اور بم، نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو 300 روپے سے اوپر پہنچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کو مزید عزاب میں مبتلا کر دیا ہے ۔۔۔۔پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 14 روپے 91 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی […]

پاک فوج کے قافلے پر خودکش حملہ، متعدد شہادتیں ہوگئیں، انتہائی افسوسناک خبر

بنوں (پی این آئی) بنوں میں خود کش حملہ، 9 فوجی جوان شہید، جانی خیل کے علاقے میں ہوئے حملے کے نتیجے میں 5 فوجی جوان بھی زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقے […]

آئی جی اسلام آباد کو 25 ہزار روپے جرمانہ ، رقم شیریں مزاری کو دینے کا حکم ڈاکٹر شیریں مزاری کے حوالے سے عدالتی حکم پر عملدرآمد کیوں نہیں کیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری کے حوالے سے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پرآئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیاہے۔۔۔پی ٹی آئی کی سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام […]

پنجاب الیکشن ریویو کیس، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست خارج کر دی۔ جیو نیوز کے مطابق پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی […]

بجلی کے بلوں میں اضافہ، آج انجمن تاجران کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کے بلوں میں اضافے پر آل پاکستان انجمن تاجران نے آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ کا کہنا ہے کہ بجلی […]

بجلی محکمے کے افسران، ارکان پارلیمنٹ،ججوں کو مفت بجلی بند کی جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (انٹرنیوز) بجلی کے زائدبلوں اور مفت یونٹس کی فراہمی کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق شہری سعیدہ بیگم نے سپریم کورٹ میں بجلی کے زائد بلوں اور مخصوص طبقے کو مفت یونٹس کی فراہمی بارے درخواست دائر کی […]

سائفر کیس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(انٹرنیوز)ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ 15 اگست کو ایف آئی اے نے عدالت سے تفتیش کی اجازت لی، اور دوران تفتیش چیئرمین پی ٹی آئی کو کیس میں ملوث پایا، عدالت سے عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے […]

غریب عوام کے صدر عارف علوی نے اپنی تنخواہ 8 لاکھ سے بڑھا کر 12 لاکھ سے زائد کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے اپنی تنخواہ میں بڑے اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔۔۔ صدر عارف علوی نے جولائی 2021 اور جولائی 2023 سے ڈبل اضافے کا مطالبہ کیا ہے ۔۔۔۔ صدر کی ماہانہ تنخواہ 8؍ لاکھ 46؍ […]

سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت مسترد، پی ٹی آئی نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی نے اپنے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل منتقل کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ […]

close