اسلام آباد (پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی ختم ہونے کے بعد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت استفادہ کرنے والے مستحقین کے لیے چینی اور گھی مہنگا ہو گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کی سبسڈی ختم کردی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو اعلان کیا کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اگلے ماہ پاکستان واپس آنے والے ہیں اور وہ اپنے زیر التواء عدالتی مقدمات کا سامنا کریں گے۔۔۔۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیراعظم کے مضبوط امیدوار جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کی ذمہ داری دی گئی تو قومی فرض سمجھ کر نبھاوں گا۔ دوسری جانب تمام اسٹیک ہولڈرز نے سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کے نام پراتفاق […]
اسلام آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی نے سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی اور سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کا نام دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے بھی نگراں وزیراعظم کیلئے 2نام دیدئیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی ہے۔۔۔اس حوالے سےایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل آئین کے آرٹیکل 58 (1)کے تحت کی ہے۔۔۔قومی […]
اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ کیس میں 3 سال کی سزا پانے والے سابق وزیر اعظم عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آج رات صدر مملکت کو اسمبلی تحلیل کی سفارش بھیج دوں گا۔ آج ملک ڈیفالٹ کے خطرے سے باہر آ چکا ہے،ملک کے ڈیفالٹ ہونے کی دعائیں کرنے والوں کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ میں انتخابات وقت پر کروانے کے مطالبے پر مبنی قرارداد منظور کر لی گئی۔ سینیٹر مشتاق احمد نے ایوان میں قرارداد پیش کی کہ مقررہ وقت کے اندر انتخابات کا انعقاد لازم ہے، نگران حکومت صرف عبوری مدت کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ پر وزارت پارلیمانی امور نے 15ویں قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی۔ نیو نیوز کے مطابق وزارتی ذرائع کے مطابق سمری میں قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ کی جگہ خالی […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری پر آج وزیر اعظم سے مشاورت ہو گی جس میں اپنے نام پیش کریں گے۔۔۔۔ راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں اے کلاس ڈیمانڈ غیر قانونی اور غیر منطقی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر […]