آصف زرداری کے متنازعہ انٹرویو پر رد عمل، پیپلز پارٹی سے سینئر ترین رہنما نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی )فرحت اللہ بابر پیپلزپارٹی پارلمینٹیرینز کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ سینئر پی پی رہنما اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل فرحت اللہ بابر کا آصف زرداری کے انٹرویو کے بعد استعفیٰ سامنے آ گیا۔فرحت اللہ بابر کے دستخط […]

بلاول نے ’بابے ‘کس کو کہا؟ آصف زرداری نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو ابھی تربیت یافتہ نہیں، تجربے کیلئے کچھ وقت لگے گا۔ بلاول مجھ سے زیادہ ٹیلنٹڈ ہے لیکن تجربہ تجربہ ہوتا ہے، محسن نقوی میرا […]

مونس الہیٰ کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا گیا

لاہور (پی این آئی) چوہدری پرویز الہیٰ کے بیٹے مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں لاہور میں ان کے 8 مختلف بینک اکاؤنٹس اور 6 پراپرٹیز منجمد کردی گئی ہیں۔۔۔۔ اس حوالے سے دستیاب دستاویز کے مطابق مونس الہٰی نے مختلف بینک […]

یکم جنوری سے گیس مزید مہنگی کرو، آئی ایم ایف نے دباؤ بڑھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے آئی ایم ایف نے پاکستان پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔۔۔۔ یہ دباؤ اس حقیقت کے باوجود ڈالا جا رہا ہے کہ حکومت اس بار رواں مالی سال میں 980 ارب […]

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی سے 14 دن میں جواب طلب کیا گیا، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں سامنے آئے شواہد کی روشنی میں نوٹس […]

ن لیگی سینئر رہنما کا ہر قیمت پر اکثریتی حکومت حاصل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر ن لیگی رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم ہر قیمت پر اکثریتی حکومت حاصل کریں گے، شہباز شرف پنجاب سنبھالیں گے، نواز شریف وفاق میں وزیراعظم ہوں گے۔۔۔۔ جیو نیوز پر شاہزیب […]

عمران خان رنجیدہ اور خفا، خاور مانیکا کے انٹرویو کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خاور مانیکا کے بشری بی بی سے طلاق کے معاملے پر کیئے گئے دعووں پر جیل سے رد عمل جاری کر دیاہے ۔عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو میں بتایاکہ […]

بڑی خبر، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف دائر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی انٹراکورٹ اپیل کو منظور کرتے ہوئے 29 اگست کے نوٹیفیکیشن کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔         منگل کو اسلام آباد […]

سائفر کیس، عمران خان کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹرا […]

بد دیانت اور کرپٹ، زلفی بخاری نے خاور مانیکا کو جواب دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے پنکی کو چودہ نومبر دو ہزار سترہ کو طلاق دی، […]

close