جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے، عمران خان

لاہور(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں پی ٹی آئی کے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آئین اور قانون ہمیں پرامن […]

گلگت بلتستان، پی ٹی آئی حکومت میں بغاوت، اسپیکر اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد کے لیے کارروائی شروع

گلگت (پی این آئی) پی ٹی آئی کی حکومت میں بغاوت ہو گئی ہے اور گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کے لیے قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ہے۔۔۔۔ ۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف سے تعلق رکھنے […]

عمران خان کیساتھ مذاکرات پر وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا۔اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ مکالمہ جمہوری عمل کا حصہ ہے جس کی بدولت جمہوریت مستحکم ہوتی ہے اور ایک میزپربیٹھ کر اتفاق […]

وزیراعظم کا آئی ایم ایف سربراہ سے رابطہ، آئی ایم ایف کا جواب آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا سے رابطہ کر کے مدد مانگ لی ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا […]

جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ، جے آئی ٹی نے تفتیش کے لیے عمران خان کو آج طلب کر لیا

لاہور (پی این آئی) 9 مئی کو لاہور میں جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر تفتیش کے لیے قائم کی گئی جے آئی ٹی نے عمران خان کو آج 4 بجے طلب کر لیا ہے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ ڈی […]

وزیر اعظم شہباز شریف کا صدر طیب ایردوان کو ٹیلی فون، صدارتی انتخاب میں شاندار کامیابی پر مبارکباد، مل کر کام کرنے کا عزم

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کو ٹیلی فون کر کے ان کی صدارتی انتخاب میں شاندار کامیابی پر مبارکبا پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیاہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ آپ […]

عمران خان ہر صورت گرفتار ہوں گے، اب ریڈ لائن کراس ہوئی ہے، رانا ثنااللہ نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ہر صورت گرفتار ہوں گے،اب ریڈ لائن کراس ہوئی ہے، القادر یونیورسٹی، جناح ہا ئوس حملہ کیسز دونوں میں عمران خان کی گرفتاری ہو سکتی ہے، انکے خلاف […]

اندرونی اور بیرونی قوتوں کے درمیان گٹھ جوڑ عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کوئٹہ میں افسران سے خطاب

کوئٹہ (پی این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے اندرونی اور بیرونی قوتوں کے درمیان گٹھ جوڑ عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے۔       پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]

فواد چوہدری اور جہانگیر ترین کے رابطے کی تصدیق کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور جہانگیر ترین کے قریبی ساتھی عون چوہدری نے نئی پارٹی کے قیام کی تصدیق کردی۔ عون چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں میں آپس میں مشاورت ہوتی رہتی ہے۔       نئی […]

آڈیولیکس کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، تحقیقات کرانی ہیں تو کیا کریں ؟چیف جسٹس کے اہم ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے ہیں کہ عدالت نے کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، آپ نے […]

ملک چلانے والے کو دنیا یاد رکھتی ہے، جلانے والے کو نہیں، مریم نواز نے نیا نعرہ دے دیا

لاہور (آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک چلانے والے کو دنیا یاد رکھتی ہے، جلانے والے کو نہیں، ن لیگ کی ساری قیادت کو بھی جیلوں میں ڈالا گیا تھا مگر کسی نے نواز شریف کو نہیں […]

close