بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے کیا مطالبات رکھ دیئے

اسلام آباد (پی این آئی ) بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے، آئی ایم ایف نے وفاقی اور صوبائی اخراجات میں کمی سمیت ٹیکس آمدن کا ہدف 10 ہزار ارب روپے سے زائد مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق […]

شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی (پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو فوری طور پر رہا کرنے کے علاوہ کسی اور کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سماعت […]

49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی، تفصیلات جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔۔۔۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا جس میں حیدرآباد، سکھر موٹروے کیلئے 9.5 ارب روپے […]

آئی ایم ایف معاہدے کیلئے پر امید، مذاکرات ناکام ہوئے تو کمر کس لیں گے، شہباز شریف نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوتے ہیں تو عوام نے ماضی میں چیلنجز کا سامنا کیا ہے اور اگر ضرورت پڑی تو ہم اپنی کمر کس لیں گے اور کھڑے ہوں […]

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت اچانک ناساز، اسپتال منتقل کر دیا گیا

فیصل آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا ہے۔ذرائع […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کے والد کو لاہور میں گرفتار کر لیا گیا

سرگودھا (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق ایم این اے ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے ان کے گھر سے ان کے 75 سالہ بوڑھے والد کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔ گزشتہ رات اپنے والد کی […]

نیب نے 22 سیاسی رہنمائوں کے نام گاڑیوں، گھروں، پلاٹس اور زمینوں کا ریکارڈ طلب کر لیا، کون کون شامل؟

اسلام آباد (آئی این پی)190ملین پائونڈز کی غیر قانونی منتقلی کے سکینڈل میں نیب راولپنڈی نے سابق وفاقی وزرا کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کر لیا،نیب راولپنڈی نے تمام صوبوں کے ایکسائز سیکرٹریز کو 22 سیاسی رہنمائوں کے نام گاڑیوں، گھروں ، پلاٹس اور زمینوں […]

شاہد خاقان عباسی کس کی زبان بولنے لگے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صوبوں میں الیکشن ملتوی کرنے کا تماشا ملک دیکھ چکا ہے، اب مرکز میں انتخابات ملتوی کرنا مسئلے کا کوئی حل نہیں ہے۔۔۔۔ جیو نیوز […]

جو نقصان ہونا تھا وہ ہو چکا ، اسحاق ڈار نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بہت مشکل اصلاحات ہوچکی ہیں اور آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں،کچھ لوگوں کو شوق ہے وہ ڈیفالٹ کی تاریخیں دیتے رہتے ہیں ان کو شرم آنی […]

ملک بھر میں گیس کی قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی گئی، نفاذ کب سے ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے ملک بھر میں سوئی گیس کی قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے ۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کے لیے نرخ میں اضافے کی منظوری دے […]

2017 کا پاکستان بہت اچھا تھا، اللہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے کر جائے، نواز شریف کی دعا

لندن(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 2017 کا پاکستان بہت اچھا پاکستان تھا۔لندن میں دفتر سے روانگی کے موقع پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ اللہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر […]

close