قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری ارسال کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ پر وزارت پارلیمانی امور نے 15ویں قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی۔ نیو نیوز کے مطابق وزارتی ذرائع کے مطابق سمری میں قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ کی جگہ خالی […]

راجہ ریاض وزیراعظم شہباز شریف کو آج نگران وزیر اعظم کا نام پیش کریں گے، میڈیا کو کیا بتایا؟

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری پر آج وزیر اعظم سے مشاورت ہو گی جس میں اپنے نام پیش کریں گے۔۔۔۔ راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے […]

عمران خان کی طرف سے جیل میں اے کلاس کے مطالبے کو فیاض الحسن چوہان نے غیر قانونی قرار دے دیا

راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں اے کلاس ڈیمانڈ غیر قانونی اور غیر منطقی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر […]

عمران خان کے وکیل اور پی ٹی آئی کے ترجمان قانونی امور نعیم پنجوتھا کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ترجمان قانونی امورنعیم پنجوتھا کو حراست میں لے لیا، نعیم پنجوتھا کو جج ہمایوں دلاور کی پوسٹ کی تحقیقات کیلئے بلایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل […]

صحافیوں نے حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، پیمرا ترمیمی بل 2023سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پیمرا (ترمیمی) بل 2023 واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ بل کے حوالے سے جتنی ترامیم آگئی ہیں دو دن میں ان کی منظوری ممکن نہیں ہے۔ سینیٹ کی قائمہ […]

نا اہلی تو کچھ بھی نہیں، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن میں آج اہم اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے،چیف الیکشن کمشنر نے چیئرمین پی ٹی آئی […]

مظفرآباد میں لینڈ سلائیڈنگ،12 گھر تباہ ، دریائے جہلم کا بہاؤ رُکنے کا خطرہ پیدا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 12 مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔یہ واقعہ کچھ روز قبل سامنے آیا تھا جس کے بعد ضلعی انتظامیہ اور مقامی رضاکاروں نے ملبے […]

تربت کیچ ندی میں پکنک منانے والی 12 سے 16 سال کی 7 سہلیاں ڈوب کر جاں بحق، علاقے میں کہرام

تربت(آئی این پی) تربت کی کیچ ندی میں 7 سہلیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں، پولیس کے مطابق لڑکیاں پکنک منانے گئی تھیں اور ندی میں ڈوب گئیں۔ پولیس نے بتایاکہ ڈوبنے والی ساتوں لڑکیوں کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں، بتایا گیا ہے کہ […]

محکمہ داخلہ پنجاب نے عمران خان کو جیل میں کون سی کلاس دینے کی منظوری دیدی؟

لاہور (آئی این پی)محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو جیل میں بی کلاس دینے کی منظوری دے دی،عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد پولیس نے عمران خان کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار […]

انتہائی افسوسناک خبر، ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، کئی افراد زخمی ، ہلاکتوں کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی)نواب شاہ سرہاری کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی  10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ہیں جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ قبل ازیں  نواب شاہ سرہاری کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی […]

صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے، 24 گھنٹے میں دوسری بار پاکستان لرز اٹھا

پشاور (پی این آئی) صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے، 24 گھنٹے میں دوسری بار پاکستان لرز اٹھا۔۔۔ خیبرپختونخوا گے مختلف علاقوں باجوڑ اور لوئر دیر سمیت کئی مقامات پر صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔۔۔۔ ماہرین کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 […]

close