لاہور(پی این آئی)سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر نے این اے 70 سیالکوٹ سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار […]
اسلام آباد(پی این آئی)کاغذات نامزدگی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے اثاثوں کی حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آئی ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کے اثاثوں میں گزشتہ 5 سالوں میں […]
لاہور(پی این آئی)ترجمان تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ عمر ڈار پولیس کو 5 مقدمات میں مطلوب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈار […]
اسلام آباد ( پی این آئی)عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاغذات نامزدگی سے متعلق آج 3 بڑے فیصلے ہونے ہیں، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے لاہور کے حلقے این اے 127 سے […]
اسلام آباد(پی این آئی )جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کے ولیمے میں سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے […]
راولپنڈی(پی این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق میر علی میں آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، شدید فائرنگ […]
اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک بار پھر انتخابات 2024 کیلئے جاری شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 30 دسمبر کے بجائے 13 جنوری […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر انتخابی شیڈول میں تبدیلی کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ امیدواروں کی اسکروٹنی 30دسمبر کے بجائے 13جنوری تک ہوگی، امیدواروں کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات 16جنوری تک دائر کئے جاسکیں گے، ٹربیونلز20جنوی تک […]
لاہور(پی این آئی)قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ راجا ریاض احمد نے کاغذاتِ نامزدگی میں 4 کروڑ 87 لاکھ 52 ہزار کے اثاثے ظاہر کیے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق راجا ریاض کے اثاثوں میں ایک سال کے […]
سوات(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جنہیں آج آر او نے مسترد کردیا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان، سابق سپیکر راجہ پرویز اشرف، سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید سمیت متعدد سیاسی رہنما الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نادہندہ نکلے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو ان رہنماؤں کے […]