آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے مستحکم پالیسی پر عملدرآمد ناگزیر قرار دے دیا

واشنگٹن(پی این آئی) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے آنے والے مہینوں میں مستحکم پالیسی پر عملدرآمد ناگزیر قرار دیا ہے۔ جیو  نیوز کے مطابق واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی ترجمان جولی کوزیک نے کہا کہ […]

تجارتی خسارہ کیسے کم کیا جا سکتا ہے ؟ وزیراعظم شہباز شریف نے فارمولا بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہنر مند افراد کو بیرون ملک بھیج کر تجارتی خسارہ کم کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے مرکزی کیمپس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اے آروائی کے […]

بجلی 4 سے 6 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کا منصوبہ، عملدرآمد کے لیے تیاری شروع

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی شرائط پر عمل درآمد کرنے کے لیے بجلی 4 سے 6 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا ہے ۔۔۔۔ اس حوالے سے وفاقی وزارت […]

اگست 2023 کو ہم معاملات نگران حکومت کے سپرد کر دیں گے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں اگست 2023 میں معاملات نگران حکومت کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ اگست 2023 کو ہم معاملات نگران حکومت کے سپرد کر دیں گے، اپنے دور […]

وزیراعظم شہباز شریف کابینہ کے دو اہم اراکین کا عہدے چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم شہبازشریف کی کابینہ کے دو اہم اراکین کا اپنے عہدے چھوڑنے کا فیصلہ۔       تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال نے اپنے استعفیٰ استحکام پارٹی کی قیادت کے حوالے […]

انسداد دہشتگری عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔۔۔۔ عمران خان اور دیگر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں 2 اور تھانہ گولڑہ میں […]

620 ،افراد کو 3، ارب ڈالر قرض دینے کامعاملہ، انکوائری شروع کرنے کا حکم دے دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی ) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سٹیٹ بینک کی طرف سے 620افراد کو 3ارب ڈالر قرض دینے کامعاملے نیب ،ایف آئی اے اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو بھیج دیا، نیب ،ایف آئی اے اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان مل کر […]

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کے ختم ہونے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی۔ پاکستان ایجوکیشن اینڈاومنٹ فنڈ اور قومی نصاب میں اصلاحات سے متعلق تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف کی جانب […]

خونریز جھڑپیں، خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کر لی گئی

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کرلی۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال معمول پر آنے تک فوج تعینات رہے گی،محکمہ داخلہ کے مطابق متنازع زمین پر ضلعی انتظامیہ نے […]

بھکاری پن کے خاتمہ ، ہمسایہ ملک آگے نکل گیا تو قصور ہمارا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ بھکاری پن کے خاتمےکے لیے ہمیں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہوگا، ہمسایہ اگر ہم سے آگے نکل گیا ہے تو قصور ہمارا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پشاور میں تقریب […]

چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے […]