پشاور(پی این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کے انتخابی نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان […]
اسلام آباد(پی این آئی)31 دسمبرکوباجوڑ میں پاک افغان سرحد پارکرنے والے 3 دہشتگردوں سے ملنے والا اسلحہ بھی امریکی ساخت کا نکلا۔ دہشتگردوں سے ایم فور کاربائین امریکی ساخت کا اسلحہ بر آمد ہوا جب کہ 29 دسمبرکو بھی میرعلی میں دہشتگردوں سے ایم فورکاربائین، […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم پارلیمنٹ کو قانون سازی کا حکم نہیں دے سکتے، ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے۔ چیف جسٹس آف […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد کیس کی سماعت کا آغاز ہوچکا ہے۔ کیس کی کارروائی براہ راست سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر نشر کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے کوہاٹ کے ریٹرنگ افسر (آر او) کی معطلی کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم امتناع کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں کوہاٹ ریٹرنگ افسر کی معطلی کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے پی […]
اسلام آباد(پی این آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جعلی رسیدوں کے کیسز کی سماعت کرتے ہوئے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں 16 جنوری تک توسیع کر دی۔ بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے […]
پشاور(پی این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کے انتخابی نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست […]
اسلام آباد ( پی این آئی) شہریوں کے لیے مہنگائی میں کمی کا خواب، خواب ہی رہا، 2024 میں بھی مہنگائی نے عوام کو ویلکم کر دیا۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں سال نو کے آغاز پر ملک میں سبزیوں کی قیمتوں میں 100فیصد […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 11 جنوری کو پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری دے گا، موجودہ آئی ایم ایف پروگرام کےتحت پاکستان کو ابھی 1.8ارب ڈالر دینے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے […]
لاہور(پی این آئی)گوجرانوالا کینٹ پر 9مئی کو ہوئے حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں عدالت نے 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر مذکورہ 51 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی جاری ہے۔ مذکورہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے مجموعی طور پر 25 ہزار 951 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع […]