بھکاری کا کشکول اٹھا کر باہر پھینکنا ہے، ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکال کر دم لینے کا فیصلہ کیا ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

خانیوال(آئی این پی)پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیرنے کہا کہ ہے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کوموجودہ بحران سینکال کردم لیاجائیگا،بھکاری کا کشکول باہراٹھاکر پھینکناہے، دنیا کی کوئی طاقت ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی۔خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب سے خطاب […]

عمران خان کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔       الیکشن کمیشن نے اسلام آباد پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو […]

اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانے کی خبریں ، عمران خان کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے اسحاق ڈار کو بطور نگراں وزیراعظم قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج کوئٹہ وکیل قتل کیس میں ریلیف حاصل کرنے کے لیے سپریم کورٹ پیش ہوئے۔سپریم کورٹ […]

آرمی چیف سے کمانڈر سینٹ کام کی ملاقات، علاقائی سلامتی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر امریکی سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے جنرل مائیکل ایرک کوریلا، کمانڈر یونائیٹڈ اسٹیٹس […]

اسحاق ڈار نگران وزیر اعظم؟ ن لیگی رہنما کیا اشارے دینے لگے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر ن لیگی رہنما اور وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنائے جانے کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ کوئی بھی ذمے داری دی جائے اسحاق ڈار اس کے اہل […]

پنجاب کے تین دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، بڑے سیلاب کا خطرہ

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب کے تین بڑے دریاؤں راوی، چناب اور جہلم میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف اضلاع میں بارشوں اور بھارت سے مسلسل پانی کی آمد کے باعث دریاؤں کی سطح میں […]

بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، کون کون سے علاقوں میں شہری عذاب کا شکار ہو گئے؟

حیدرآباد (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق اندرون سندھ بارش کے بعد بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 20 فیڈرز ٹرپ کرنے سے مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ حیدرآباد، ٹنڈوآدم، مٹیاری، […]

الیکشن میں جو فیصلہ ہوا اسے تسلیم کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف شرقپور میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن میں جو فیصلہ ہوا اس کے سامنے سرتسلیم خم کریں گے۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق  […]

لاہور، 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات، پنجاب حکومت نے ایک اور جے آئی ٹی قائم کر دی، کون کون شامل؟

لاہور (پی این آئی) 9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر حساس تنصیبات کے جلاؤ گھیراؤ کیس کی دوبارہ تفتیش کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک اور جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔۔۔۔یہ بات اہم ہے کہ 9 مئی کو چیئرمین تحریک انصاف […]

کور کمانڈر ہائوس حملے میں جے آئی ٹی تفتیش مکمل، چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

لاہور(آئی این پی) جے آئی ٹی نے نو مئی کے واقعات کی تفتیش مکمل کرتے ہوئے رپورٹ تیار کرلی۔جناح ہائوس حملے کے مقدمہ نمبر 96/23 میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت نامزد ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔پولیس تفتیش میں کہا گیا ہے […]

آرمی ایکٹ پر بنیادی انسانی حقوق کا اطلاق نہیں ہوتا، اٹارنی جنرل کے سپریم کورٹ میں دلائل

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا کہ نو مئی واقعات میں بڑی تعداد کے ملوث ہونے کے باوجود احتیاط کے ساتھ 102 افراد […]