گلگت بلتستان میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ

گلگت (پی این آئی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی زیر صدارت اجلاس میں گلگت بلتستان میں امن و مان کی صورتحال پر فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بڑے شہروں […]

غریب کا کچومر نکل گیا، پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے بعد آج یکم ستمبر کو اوگرانے ایل پی کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کردیاہے۔۔۔ اضافے کے بعد فی کلو ایل پی جی 38 روپے97 پیسےمہنگی ہوگئی، اوگرا نے ایل پی جی کی […]

عدالت کے واضح حکم کے برعکس چوہدری پرویز الہیٰ پھر گرفتار ، کہاں منتقل کر دیا گیا؟

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ، پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کورہائی کے فوری بعددوبارہ گرفتار کرلیا گیاہے۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کو کینال روڈ سے گرفتار کیا۔ اسلام آباد پولیس انہیں گرفتار کرکے وفاقی دارالحکومت […]

ایک اور بری خبر، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا اشارہ دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کا اشارہ دے دیا گیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے ترجمان ایچ ایم جہانگیر نے کہا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں […]

48 گھنٹے میں بجلی بلوں پر ریلیف کا اعلان کریں گے، نگران وزیراعظم نے وعدہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 48 گھنٹے میں بجلی بلوں پر ریلیف دینے کا اعلان کریں گے۔نگران وزیراعظم نے اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بجلی کے بلوں کے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا […]

مہنگائی کا ایک اور بم، نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو 300 روپے سے اوپر پہنچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کو مزید عزاب میں مبتلا کر دیا ہے ۔۔۔۔پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 14 روپے 91 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی […]

پاک فوج کے قافلے پر خودکش حملہ، متعدد شہادتیں ہوگئیں، انتہائی افسوسناک خبر

بنوں (پی این آئی) بنوں میں خود کش حملہ، 9 فوجی جوان شہید، جانی خیل کے علاقے میں ہوئے حملے کے نتیجے میں 5 فوجی جوان بھی زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقے […]

آئی جی اسلام آباد کو 25 ہزار روپے جرمانہ ، رقم شیریں مزاری کو دینے کا حکم ڈاکٹر شیریں مزاری کے حوالے سے عدالتی حکم پر عملدرآمد کیوں نہیں کیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری کے حوالے سے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پرآئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیاہے۔۔۔پی ٹی آئی کی سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام […]

پنجاب الیکشن ریویو کیس، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست خارج کر دی۔ جیو نیوز کے مطابق پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی […]

بجلی کے بلوں میں اضافہ، آج انجمن تاجران کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کے بلوں میں اضافے پر آل پاکستان انجمن تاجران نے آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ کا کہنا ہے کہ بجلی […]

بجلی محکمے کے افسران، ارکان پارلیمنٹ،ججوں کو مفت بجلی بند کی جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (انٹرنیوز) بجلی کے زائدبلوں اور مفت یونٹس کی فراہمی کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق شہری سعیدہ بیگم نے سپریم کورٹ میں بجلی کے زائد بلوں اور مخصوص طبقے کو مفت یونٹس کی فراہمی بارے درخواست دائر کی […]

close