پاکستان کا معاشی استحکام، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کاوشوں کے بھارت میں بھی چرچے

نئی دہلی (آئی این پی) ملکی معیشت کی بہتری کے لیے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کاوشوں کے بھارت میں بھی چرچے ہونے لگے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک صارف عدیل آصف نے بھارتی نیوز چینل کی ویڈیو شیئر کی ہے […]

190ملین پاونڈ اسکینڈل، بشری بی بی کی ضمانت منظور

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بشری بی بی کی 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کیس میں 26 ستمبر تک ضمانت منظور کر لی۔دورانِ سماعت بشری بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ بشری بی بی کی چیئرمین […]

نواز شریف کی بااعتماد شخصیت کو نگران وفاقی کابینہ میں شامل کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی قریب ترین شخصیت سابق سینئر بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو نگراں وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ صدرِ مملکت عارف علوی نے فواد حسن فواد کی تقرری نگراں […]

کوئٹہ میں بم دھماکہ

کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں دستی بم کا دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔ کوئٹہ کے ریسکیو حکام کے مطابق سریاب روڈ پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم پھینکا جو دھماکے سے پھٹ گیا۔۔۔۔ریسکیو حکام نے بتایا […]

الیکشن کی تاریخ دینا کس کا اختیار ہے؟ نگران وزیراعظم انوارالحق کا کڑ نے خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا اختیارہے،الیکشن سے متعلق ابہام اب ختم ہوجانے چاہئیں،فیصلے کسی کی خواہش کے مطابق نہیں بلکہ قوانین کے تحت ہونگے۔ سینئر تجریہ کار مجیب الرحمان شامی اور […]

آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی معاملات میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔نئے عدالتی سال کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

پشاور میں سکیورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکہ

پشاور (پی این آئی) سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئےہیں۔۔۔بتایا گیا ہے کہ پشاور شہر میںورسک روڈ پر ہونے والے دھماکے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔۔۔پشاور میںریسکیو حکامکا کہنا […]

ایرانی تیل کے کاروبار میں 29 سیاستدان ملوث ہونے کا انکشاف، رپورٹ وزیراعظم ہاوس میں جمع

اسلام آباد(آئی این پی)ایرانی تیل کے کاروبار میں 29سیاستدان بھی ملوث ہیں، تیل کی اسمگلنگ سے ہونے والی آمدنی دہشت گرد بھی استعمال کرتے ہیں،نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے لیے سول اداروں نے ایرانی تیل کی اسمگلنگ سے متعلق رپورٹ وزیراعظم ہاوس میں جمع […]

چترال، سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک، 6 زخمی

راولپنڈی(آئی این پی)چترال میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7دہشتگرد مارے گئے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق چترال کے علاقے ارسون میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور سکیورٹی فورسز نے موثر طریقے سے […]

عام انتخابات کا شیڈول، بلاول بھٹو اور آصف زرداری کے مؤقف میں واضح اختلاف سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں عام انتخابات کے شیڈول کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف زرداری کے درمیان واضح اختلاف سامنے آ گیا ہے ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ […]

close