پشاور (پی این آئی)وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خیبر پختونخوا عاطف خان نے کہا کہ پاکستان میں5جی ٹیکنالوجی استعمال کرنیکی کوشش کی جارہی ہے ، 5جی ٹیکنالوجی کی اسپیڈ 10گنا زیادہ ہوگی،تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خیبر پختونخواہ عاطف خان نے اپنے بیان میں […]