زمین سے باہر زندگی کی تلاش، خلائی جہاز روانہ ہو گیا

 واشنگٹن (پی این آئی) امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور اس کےچاند “یوروپا” کے سفرپر روانہ ہوگیا ہے۔۔۔۔۔ ناسا کے حوالے سے خبریں جاری کرنے والے غیر ملکی ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلائی مشن تقریباً 6 سال بعد 2030 میں مشتری […]

ایلون مسک کیجانب سے روبو ٹیکسی متعارف کروا دی گئی ، خصوصیات کیا؟ جانیں

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے روبو ٹیکسی متعارف کروا دی۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے جمعرات کو کیلیفورنیا میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں ٹیسلا کی روبو ٹیکسی کے ساتھ ایک 20 سیٹر سائبر کیب کا […]

واٹس ایپ پر نیا کیا ہونے والا ہے؟

عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی انتظامیہ اپنے صارفین کی آسانی اور تجربے کو بہتر بنانے کیلئے نت نئے فیچر متعارف کرواتی رہتی ہے۔ حال ہی میں واٹس ایپ پر ٹیلی گرام اور فیس بک میسنجر سے ملتی جلتی رنگ برنگی تھمیز […]

فائر فاکس براؤزر استعمال کرنے والے ہوشیارہو جائیں،نقصان سے بچنے کیلئے یہ خبر ضرور پڑھیں

دی انڈٰین کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ موزیلا فائر فاکس براؤزر استعمال کرنے والوں کے ڈیوائسز کی سیکیورٹی کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ اُن کے سسٹم زیادہ ہدف پذٰیر ہیں۔ حکومت نے موزیلا فائر فاکس استعمال کرنے والوں کو مشورہ دیا […]

گوگل میپس کے لائیو لوکیشن شیئرنگ فیچر میں بڑی تبدیلی آ گئی

اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں آپ اپنے فون کی لائیو لوکیشن متعدد ذرائع سے شیئر کرسکتے ہیں۔ان میں سے ایک ذریعہ گوگل میپس ایپ بھی ہے۔گوگل کی جانب سے اب اسی فیچر کو براہ راست اینڈرائیڈ کا حصہ بنایا جا رہا ہے، یعنی آپ فون کے سیٹنگز […]

پاکستان میں ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کی فراہمی، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

انٹرنیٹ کی سست رفتاری سے تنگ صارفین کے لیے اچھی خبرسامنے آئی ہے، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہائی سپیڈ سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی سہولت جلد ملنے کی امکانات […]

خبردار !!!فون بجنے پر آپکی تصویر اسکرین پر آئے تو اسے ہرگز نہ دیکھیں، ورنہ!!!ایسی خطرناک وجہ کہ آپ بھی پریشان ہو جائیں گے

اگر آپ کا فون بجے اور اسکرین پر آپ ہی کی تصویر نظر آئے تو اس کی طرف ہرگز نہ دیکھیں، ورنہ آپ اپنا تمام بینک بیلنس اور پرسنل ڈیٹا کھو بیٹھیں گے۔شہریوں کو لوٹنے کیلئے آئے روز نئے نئے طریقے سامنے آرہے ہیں، اور […]

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں نئی اپڈیٹس، صارفین کے لیے دلچسپ خبر

اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔واٹس ایپ میں اسٹوریز کو اسٹیٹس کے […]

آئی فون کے شائقین ہو جائیں تیار، ایپل کی انتہائی سستا آئی فون لانچ کرنے کی تیاری

امریکا کی نامور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے اپنے صارفین کے لیے جلد سستا ترین آئی فون متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایپل آئی فون ایس ای (فورتھ جنریشن) کی تیاری پر کام کر رہا ہے، […]

close