نیویارک (این این آئی)ویڈیو کانفرنسنگ ایپ زوم کی آمدنی میں رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے۔زوم ایپ کی مقبولیت میں اضافے کا سلسلہ تا حال جاری ہے اور سال 2020 کی تیسری سہ ماہی میں کمپنی کی آمدنی 4 […]
کراچی (این این آئی)اسمارٹ فون استعمال کرنے والا ہر شہری آن لائن فراڈیوں کے نشانے پرہیں۔ ملک میں سائبر کرائمز سالانہ 100 فیصد کے حساب سے بڑھ رہے ہیں لیکن ڈیٹا پروٹیکشن کا قانون نہیں موجود ہے۔پاکستان میں اسرائیلی ہیکرز نے کئی پاکستانی حکام کے […]
نئی دہلی (شِنہوا)بھارت میں چینی سفارتخانے نے قومی سلامتی کے نام پر بھارت کی جانب سے چینی پس منظر کی حامل موبائل ایپس پر ایک بار پھر پابندی لگانے کے اقدام کی سخت مخالفت کی ہے۔چینی قونصلر جی رونگ نے میڈیا کے ایک سوال کے […]
کراچی (این این آئی) پاکستانی طالبعلم نے بنا درد والی سوئی بنانے پر گلوبل پیڈیاٹرک ریسرچ انویسٹیگیٹر ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔نجی میڈیکل یونیورسٹی کے 21 سالہ طالب علم میر ابراہیم ساجد کو یہ اعزاز سائنس کے عالمی جریدے نیچر کی جانب سے دیا گیا ہے۔نیچر […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کوروناوائرس کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر دوسرے فیز میں کارباری مراکز بھی جلد بند کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس فیصلے کا اطلاق تھوک ، سیل اور پرچون کی دکانوں پر بھی ہوگا۔ حکومتی ذرائع کے […]
اسلام آ باد( آ ئی این پی ) پاکستان نے پھیپڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا جدید آلہ تیار کر لیا ، سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عاصم رئوف نے میڈیکل ڈیوائس رجسٹریشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوو۔ریڈ ڈیوائس مکمل طور […]
لندن(پی این آئی)معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر 13 ملین ڈالرز کا ہرجانہ عائد،معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ’بیٹری گیٹ‘ اسکینڈل میں 13 ملین ڈالرز ہرجانہ ادا کرے گی۔ایپل بیٹری گیٹ اسکینڈل کے باعث امریکا کی 34 ریاستوں کو 13 ملین ڈالرز کی رقم بطور ہرجانہ ادا […]
کیلیفورنیا(پی این آئی)اسٹریٹ ویو، گوگل نے صارفین کی سہولت کے لیے نیا اور زبردست فیچر لانچ کر دیا، معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے صارفین کی سہولت کے لیے گوگل اسٹریٹ ویو میں بہترین فیچر فراہم کرنے جارہی ہے جو لوگوں کو مقامات سرچ کرنے میں […]
چین(پی این آئی)چین نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، 5 جی سے 100 گنا تیز 6 جی ٹیکنالوجی لانچ کرنے کی تیاری کر لی، تفصیلی جائزہ جانیئے، چین نے ٹیکنالوجی کے دوڑ میں سبقت حاصل کرتے ہوئے سکس جی ٹیکنالوجی کیلئے سیٹلائٹ روانہ کر دیا […]
لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام امین الحق نے کہا ہے کہ بہت جلد 5 جی ٹیکنالوجی کی نیلامی کریں گے، ملک میں فائبر آپٹک کو مزید بڑھا رہے ہیں،میری وزارت ایسی تمام پابندیوں کی مخالف ہے جس سے ملکی […]
کراچی (این این آئی)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کا جدید نظام متعارف کروادیا ہے۔اس حوالے سے صوبائی وزیرمکیش چاولہ کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے سیکورٹی فیچرڈ ایم وی آر اسمارٹ کارڈ کا اجرا کیا گیا ہے جس […]