نیویارک(این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوٹیوب، جی میل، گوگل اسسسٹنٹ اور گوگل ڈاکس سمیت انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کی متعدد سروسز اچانک بند ہوگئی ہیں اور صارفین ان سروسز تک رسائی حاصل نہیں کرپارہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاؤن ڈیٹیکٹر نے عندیہ دیا […]