زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں بھنگ کے پودے سے نوجوانوں کا مقبول لباس “جینز” تیار کر لی گئی

فیصل آباد ( زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے پروفیسر ڈاکٹر اسد فاروق نےپاکستان میں خود رو پودے بھنگ کی چھال سے دھاگا بنا کر جراثیم کش نوجوانوں کے پہننے والی جینز تیار کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی کے ماہرین […]

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز بحال ہوگئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز بحال ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہونے کی وجہ سے صارفین کو گزشتہ کچھ گھنٹوں سے […]

دنیا بھر میں واٹس ایپ،میسنجراور انسٹاگرام بند ہو گئیں، صارفین شدید پریشان

لاہور (پی این آئی) پاکستان سمیت کئی ممالک میں وٹس ایپ سروس بند۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک کے کروڑوں صارفین کو وٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام سروس تک رسائی میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بتایا […]

بیروزگارنوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری، دس ہزار نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا

سان فرانسسکو (پی این آئی) گوگل نے ایک سال کے دوران 7 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے اور 10 ہزار ملازمتیں دینے کا اعلان کیا ہے، گوگل کے چیف ایگزیکٹیو سندر پچائی نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے بعد صرف امریکہ میں امسال […]

کورونا ویکسین سے متعلق افواہیں ختم کرنے کیلئے فیس بک کا بڑا اقدام، ویکسین سے متعلق پوسٹوں پر لیبل لگانے کا فیصلہ

نیویارک(پی این آئی)فیس بک نے کورونا ویکسین کے حوالے سے آگہی پھیلانے والی تمام پوسٹس پر لیبل لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔فیس بک نے یہ فیصلہ محققین اور سیاستدانوں کی تنقید کے بعد کیا ہے جن کے خیال میں ویکیسن کے حوالے سے غلط معلومات […]

پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے ایپ پر پابندی ٹک ٹاک انتظامیہ نے اہم بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے ایپ پر پابندی کے حوالے سے ٹک ٹاک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹک ٹاک کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کے لیے محفوظ اور مثبت اِن-ایپ ماحول برقرار رکھنا لازم ہے۔ ہم مختلف ٹیکنالوجیز […]

ویکسین بنانے والی بھارتی کمپنیوں کو چینی ہیکرز نے ٹارگٹ کر لیا، سیکیورٹی ادارے کا انکشاف

نئی دہلی (آن لائن )سائبر انٹیلی جنس کے ا دارے سائفرما نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کے سرکاری حمایت یافتہ ہیکنگ گروپ نے حالیہ ہفتوں میں ویکسین بنانے والی بھارت کی دو کمپنیوں کے آئی ٹی سسٹم کو نشانہ بنایا۔ غیرملکی خبررساںادارے کی رپورٹ […]

دھاندلی کا امکان ختم، پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کر لی گئی

اسلام آباد(آن لائن ) وزارت سانس و ٹیکنالوجی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرلی ہے۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین نیشنل اسنٹی ٹیوٹ آف الیکٹرانکس تیار کرلی ہے۔ اس حوالے سے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اس حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس […]

اب موبائل سِم کی ضرورت ہی نہیں، یوفون نے اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)یوفون صارفین کے لئے خوشخبری، یوفون نے پاکستان میں ای سم سروس متعارف کرادی۔رپورٹ کے مطابق یوفون نے پہلی بار پاکستان بھر میں ای سم سروس کو متعارف کرادیا ہے، ای سم پلیٹ فارم سے صارفین اپنے فونز یا ڈیوائسز میں متعدد […]

موبائل فون صارفین کیلئے خوشخبری موبائل کارڈز اور سم کارڈزپر عائد ٹیکس ختم کرنے سے متعلق بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی حکومت نے موبائل فون کارڈز پر ایڈوانس ٹیکس مرحلہ وار ختم کرنے کی منظوری دے دی ۔موبائل فون کارڈز پر پہلے مرحلے میں دو فیصد انکم ٹیکس ختم کرنے کی تجویز پیش کی گئی جبکہ دوسرے مرحلے میں موبائل […]

واٹس ایپ کے نئے حیران کن فیچر پر کام شروع، کب لانچ ہو گا؟

نیویارک(این این آئی )واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک منفرد فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ نے سائن آوٹ فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت صارف اپنی مرضی سے جہاں سے بھی چاہے گا […]

close