جسمانی حرارت سے بجلی تیار کرنیوالی کلائی پٹی تیار کر لی

 گئیبیجنگ(پی این آئی) ماہرین نے کلائی پر باندھی جانے والی ایک پٹی بنائی ہے جو فی الحال جسمانی حرارت سے ایک ایل ای ڈی روشن کرسکتی ہے۔کلائی پٹی تھرمو الیکٹرک جنریٹر(ٹی ای جی) اصول کے تحت کام کرتے ہوئے بجلی بناتی ہے۔ مستقبل میں یہی […]

سولر انرجی سے چلنے والا فریج جو آپکی ڈرنکس اور کھانا بغیر برف کے ٹھنڈا رکھے گا

نیویارک(پی این ائی) بالخصوص غریب ممالک میں موبائل ریفریجریٹر کی غیرمعمولی ضرورت پڑتی ہے۔ ویکسین کی کولڈ چین کے لیے بھی موبائل ریفریجریٹر بہت ضروری ہوتے ہیں۔ اب شمسی توانائی سے چلنے والا ایک انقلابی ریفریجریٹر بنایا گیا ہے جو انٹرنیٹ کراؤڈ فنڈنگ پر سرِ […]

یوٹیوب پر سب سے زیادہ بولے جانے والے الفاظ کونسے ہیں؟ چارٹ بنا لیا گیا

پالو آلٹو، کیلیفورنیا(پی این آئی) یوٹیوب نے ایک دلچسپ تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکثر ویڈیوز اور شارٹ کلپس بناتے وقت میزبان پس منظر یا پیش منظر دونوں میں ہی کچھ خاص ابتدائی کلمات یا خوش آمدید وغیرہ کے لفظ ادا کرتا ہے۔ […]

آلودہ پانی کو صاف کرنے اور بجلی بنانے والا ٹریٹمنٹ پلانٹ تیار کر لیا گیا

نیویارک(پی این آئی)آلودہ پانی کی تلفی یا صفائی ایک بین الاقوامی مسئلہ بن چکی ہے۔ اب واشنگٹن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے گندے پانی کی صفائی کرنے والا ایسا ٹریٹمنٹ پلانٹ بنایا ہے جو پانی صاف کرنے کے ساتھ ساتھ بجلی بھی بناسکتا ہے۔سینٹ لوئی میں […]

اب ٹویٹر آپکو تہذیب سکھائے گامگر کیسے؟ انوکھا فیچر متعارف کرا دیا گیا

سلیکان و یلی(پی این آئی) ٹوئٹر نے ایک انوکھا فیچر متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے غیر مہذب جواب دینے والے صارفین کو تہذیب کے دائرے میں رہنے اور اپنے پیغام پر نظر ثانی کرنے کا کہا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر برپا ہونے […]

خبردار! گوگل کروم کے بھیس میں موبائل وائرس آپ کی ڈیوائس کو متاثر اور نجی معلومات چُرا سکتاہے

سلیکان و یلی(پی این آئی) سیکیوریٹی ماہرین نے کہا ہے کہ گوگل کروم کے بھیس میں موبائل وائرس آپ کی ڈیوائس کو متاثر اور نجی معلومات چُرا سکتا ہے۔ سائبر سیکورٹی پر کام کرنے والی کمپنی Padeo کے ماہرین نے ایک نئے مالویئر ( کمپیوٹر، […]

سائنسدانوں کا قدرت کو چیلنج کرنے کا اعلان ، مردے کو زندہ کرنے کی کوششیں کرنے لگے مگر کیسے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں کہ ’’ہر ذی روح کو موت کا مزہ چکھنا ہے‘‘۔ جب سے انسان اس دنیا میں وارد ہوا ہے تب سے آج تک موت و حیات کا سلسلہ جاری ہے۔ موت پر قابو پانے کیلئے […]

’’ ٹک ٹاک کا جنون عروج پر‘‘ پولیس کانسٹیبل ٹک ٹاکر بن گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ویسٹ زون کے تھانے میں تعینات پولیس کانسٹیبل ٹک ٹاکر بن گیا اور بھارتی اداکاروں کے ڈائیلاگ پردرجنوں ویڈیوز بنا ڈالیں، پولیس کانسٹیبل کامران یومیہ 2 سے3 ٹک ٹاک ویڈیوز بناتا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس اہلکاروں کی دلچسپی ڈیوٹی سے […]

زگ زیگ ٹیکنالوجی کا استعمال، اینٹوں کے بھٹوں سے پیدا ہونے والی آلودگی کا خاتمہ

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کے ویڑن کے تحت حکومت نے موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے اور ملک میں صاف و صحت افزا ماحول کی فراہمی کی کوششوں میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے، اس سلسلے میں صوبہ پنجاب میں موجود […]

ایٹمی کمیشن کا وینٹی لیٹر ہر طرف دھوم مچ گئی خریداروں کی غیرمعمولی دلچسپی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے جدید ترین وینٹی لیٹر کی خریداری کیلئے ملک بھر کے میڈیکل اداروں نے غیرمعمولی دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے ایٹمی توانائی کمیشن سے رابطے شروع کر دیئے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے […]

گاڑیوں کے شوقین کر لیں تیاری، ماسٹر چنگان نے پاکستان میں خودکار گاڑیوں کی ٹیسٹنگ کا آغاز کر دیا

کراچی (آن لائن)ماسٹر چنگان نے ’’Future Forward, Forever‘‘ کے وژن کے تحت پاکستان میں خودکار گاڑیوں کی ٹیسٹنگ کا آغاز کر دیا۔ ماسٹر چنگان موٹرز نئی آٹوموٹو ٹیکنالوجیز متعارف کروانے اور پاکستان کی سڑکوں پر اس کا تجربہ کرتے ہوئے پاکستان کو نقل و حرکت […]

close