واٹس ایپ کے نئے حیران کن فیچر پر کام شروع، کب لانچ ہو گا؟

نیویارک(این این آئی )واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک منفرد فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ نے سائن آوٹ فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت صارف اپنی مرضی سے جہاں سے بھی چاہے گا […]

عوام کو کونسی ڈیوائسز اور موبائلز خرید نے نہیں چاہئے؟ پی ٹی اے نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ عوام سیکشن 29 ٹیلی کام ری آرگنائزیشن ایکٹ 1996 کے تحت ایسے موبائل فون، جی ایس ایم ایمپلی فائرز، بوسٹرز، ریپیٹرز اور سم باکس وغیرہ نہ خریدیں جن کے ساتھ باقاعدہ […]

پاکستان کا زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانیوالے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان نے زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے والے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، کروز میزائل 450 کلومیٹر تک زمین اور سمندر […]

میڈ -اِن پاکستان موبائلز حقیقت بن گئے، پاکستان میں پہلی بار سمارٹ فون تیار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) غیر ملکی کمپنی نے پاکستان میں پہلا موبائل تیار کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری تصاویر کے ساتھ صوبائی وزیر انڈسٹریز اور کامرس میاں اسلم اقبال نے لکھا کہ ’’ میڈ -اِن پاکستان […]

گوگل ہے توہسپتال کیوں جائیں؟ گوگل سرچ انجن کا نیا فیچر دل کی دھڑکن اور نبض کے بارے میں کب سے اور کیا کیا بتائے گا؟

کیلیفورنیا(آئی این پی ) اب دل کی دھڑکن اور نبض کی رفتار کو اسمارٹ فون کے ذریعے بھی جانا جا سکے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گوگل سرچ انجن نے اگلے ماہ ایک ایسا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا جو آپ کے […]

جاز نے جدید سہولیات سے آراستہ ڈیجیٹل ہائوس کا کس بڑے شہر میں افتتاح کردیا؟

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان کے نمبر ون 4Gآپریٹراور براڈ بینڈفراہمی کے سب سے بڑے نیٹ ورک جاز(Jazz) نے کوئٹہ میں جدید سہولیات سے آراستہ’’جاز ڈیجیٹل ہائوس‘‘ کا افتتاح کردیاہے۔جاز میں کام کرنے والوںکی فلاح و بہبودکے عزم کے پیش نظر تیار کیا گیا یہ دفتر ملازمین […]

پاکستان میں بنائے جانے والے موبائل فون کے لیے قواعد و ضوابط کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی تیار کردہ موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ (ایم ڈی ایم)ریگولیشنز، 2021 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ یہ ریگولیشن 25 جنوری 2021 سے نافذ العمل ہوں گی جن کا مقصد پاکستان میں موبائل ڈیوائسز کی مقامی […]

سال 2020 میں ایک ارب 29 کروڑ اسمارٹ فونز فروخت ہوئے، 2019 کے مقابلے میں گزشتہ سال فروخت میں 5.9 فیصد کمی ہوئی

لاہور( این این آئی )کورونا وائرس کی وبا ء نے 2020 میں اسمارٹ فونز کی صنعت کو بھی بری طرح متاثر کیا، 2019 کے مقابلے میں 2020ء میںاسمارٹ فونز کی فروخت میں 5.9 فیصد کمی ہوئی ، ایپل 2020 کی آخری سہ ماہی میں سب […]

ٹیکنالوجی میں بڑا انقلاب، چین نے ہائیڈروجن سے چلنے والا پہلا ریلوے انجن متعارف کرادیا

داتونگ(شِنہوا)چین نے ہائیڈورجن ہائبرڈ سیل ایندھن سے چلنے والے پہلے ملکی ساختہ لوکوموٹوکو بدھ کو ملک کے شمالی صوبے شانشی میں سی آر آر سی داتونگ کمپنی لمیٹڈ میں متعارف کرادیا۔ ہائیڈروجن ایندھن کے مکمل لوڈ کے ساتھ یہ لوکوموٹو80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار […]

روبوٹ ٹیکنالوجی میں مسلسل تیسرا عالمی مقابلہ جیتنے والے نوجوان کا تعلق کس ملک سے ہے؟

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے مسلسل تین سال سے عالمی سطح پر ذہنی صلاحیت کے مقابلے میں پہلے نمبر پر آنے کا ریکارڈ برقرار رکھا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پندرہ سال عماد العمودی نے سنہ 2018 اور 2019 […]