دنیا بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی سروس ڈاؤن ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق ہفتے کی شام دنیا بھر میں ہزاروں صارفین کو ٹوئٹر کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈاؤن ڈیڈیکٹر کے مطابق گزشتہ چند منٹوں میں 4 ہزار سے زائد صارفین نے […]
واشنگٹن (پی این آئی) ناسا اور چین 2030 کی دہائی میں مریخ پر انسانوں کو بھیجنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔اس مقصد کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ مریخ پر پہنچنے پر انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ امریکی […]
اسلام آ باد (پی این آئی )میٹا کی زیرِ ملکیت پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ کا ڈیسک ٹاپ ایپلی کیشن کا ورژن ایکسپائر ہوگیا ہے۔واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس […]
لاہور (پی این آئی)اکثر والدین پریشان رہتے ہیں کہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک میں ان کے بچے کوئی نقصان دہ مواد تو نہیں دیکھتے۔یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک نے فیملی پیئرنگ فیچرز میں کونٹینٹ فلٹرنگ ٹول کا اضافہ کر دیا ہے تاکہ والدین […]
کراچی(پی ٰن آئی)پاکستانی سافٹ ویئر انجینئرز کی ٹیم کی جانب سے تیار کی گئی جانوروں کی شناخت کی ایپلی کیشن کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر متعارف نہ کرایا جاسکا۔صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی سے تعلق رکھنے والے سافٹ ویئر انجینئر سید عمید احمد اور ان […]
نیویارک(پی این آئی) امریکہ کے خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی طرف سے 26ہزار میل فی گھنٹہ کی طرف سے زمین کی طرف بڑھتے ایک دیوقامت شہاب ثاقب کا انکشاف کیا گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ناسا کے ماہرین کی طرف سے بتایا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اگر آپ اپنے بچوں کی جانب سے سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر بہت زیادہ وقت گزارنے پر پریشان رہتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ میٹا کی جانب سے اس حوالے سے چند نئے ٹولز متعارف کرائے گئے ہیں۔میٹا کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی فون 15 سیریز ابھی تک متعارف نہیں کرائی گئی مگر اس کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایپل کی جانب سے نئے آئی فونز کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا سکتا […]
نیویارک(پی این آئی)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کے لیے 2022 کافی خراب سال ثابت ہوا تھا جس دوران ان کی دولت میں 130 ارب ڈالرز سے زیادہ کی کمی آئی۔ایلون مسک نے 2023 کا آغاز 137 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام میں صارفین کے لیے دیگر افراد کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی مختصر ویڈیوز یا ریلز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ ٹک ٹاک میں اس طرح کا فیچر کافی عرصے […]
لاہور( آئی این پی)پاکستان میں رواں سال کے پہلے چار مہینوں میں 3.44ملین موبائل فونز تیار کئے گئے اور یہ تعداد درآمد کئے گئے موبائل فونز کی تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق، 3.44 ملین مقامی طور […]