عادی مجرموں کو الیکٹرانک چپ لگانے کا قانون منظور

کراچی(آئی این پی)سندھ میں عادی مجرموں کی نگرانی کا قانون متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا، چوری ڈکیتی کے عادی مجرموں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے انہیں الیکٹرانک کڑا (چپ) لگایا جائے گا۔عادی مجرموں کی نگرانی کا قانون سندھ اسمبلی میں پیش […]

ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ استعمال کرنیوالوں کیلئے تبدیلی کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)اگر آپ واٹس ایپ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر استعمال کرتے ہیں تو علم ہوگا کہ میسجنگ ایپ کے ویب ورژن پر لاگ ان ہونے کے لیے کیو آر کوڈ کوسکین کرنا ضروری ہوتا ہے۔       مگر اب میٹا کی […]

تھریڈز ایپ پر اکائونٹ بنانے والے صارفین کس بات سے لاعلم نکلے؟ معلوم ہونے پر متعدد صارفین کا تھریڈز استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)ٹوئٹر کے مقابلے میں متعارف کرائی گئی میٹا کی نئی ایپ تھریڈز پر اکاؤنٹ بنانے والے صارفین کی تعداد اب تک کروڑوں میں ہوچکی ہے۔ 6 جولائی کو مارک زکربرگ نے ٹوئٹر کو ٹکر دینے کے لیے تھریڈز ایپ کو لانچ کیا […]

دنیا کا سستا ترین 4جی فون متعارف کروا دیا گیا، قیمت صرف تین ہزار تین سو روپے

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں دنیا کا سستا ترین 4 جی فون متعارف کرایا گیا ہے۔ ریلائنس جیو نے یہ 4 جی فون متعارف کرایا ہے جس کی قیمت 999 بھارتی روپے (3317 پاکستانی روپے) رکھی گئی ہے۔ بھارت میں اب بھی کروڑوں افراد 2 […]

تھریڈز اپیلی کیشن کی لانچنگ سے پہلے ایلون مسک نے مارک زکربرگ کو قانونی کارروائی کی دھمکی دیدی

نیویارک(پی این آئی) ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے مارک زکربرگ کو ان کی نئی سوشل میڈیا ایپلی کیشن’تھریڈز‘ لانچ ہونے سے پہلے ہی مقدمے کی دھمکی دے ڈالی۔ میل آن لائن کے مطابق ایلون مسک کے وکیل کی طرف سے میٹا (فیس بک، واٹس […]

میٹا نے ٹویٹر کے مقابلے میں نئی اپیلی کیشن متعارف کروا دی، ایک گھنٹے میں 50لاکھ افراد نے اکائونٹس بنا لیے

اسلام آباد(پی این آئی)ٹوئٹر کے مقابلے میں میٹا نے نئی ایپ ‘تھریڈز’ لانچ کردی، اس نئی ایپ کو انسٹاگرام سے منسلک کیا گیا ہے، معروف شیف گارڈن رامسے اور شکیرا نے بھی اکاؤنٹ بنا لیا۔         سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک […]

6 ماہ میں ایلون مسک کی دولت میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات آگئیں

واشنگٹن(پی این آئی) 2023کی پہلی ششماہی کے دوران دنیا کے 500امیر ترین افراد کی دولت میں مجموعی طور پر 852ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوری سے جون 2023کے دوران دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں روزانہ اوسطا […]

ہوا میں موجودنمی سے بجلی کی تیاری شروع ، انرجی سیکٹر میں انقلابی ایجاد

اسلام آباد(پی این آئی)سائنسدانوں نے ہوا میں موجود نمی سے بجلی کے حصول میں کامیابی حاصل کی ہے جو ماحول دوست توانائی کے حصول کی جانب اہم پیشرفت ہے۔ امریکا کی یونیورسٹی آف میساچوسٹس کے ماہرین نے بتایا کہ وہ ہوا میں موجود نمی سے […]

واٹس ایپ نے لاکھوں اکائونٹس پر پابندی لگا دی ، وجہ کیا بنی؟

نئی دہلی(پی این آئی)میٹا کی زیرملکیت مشہور میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے بھارت میں 65 لاکھ واٹس ایپ اکاؤنٹس پر پابندی لگادی۔ واٹس ایپ نے ایڈوانس آئی ٹی 2021 کے تحت بھارت میں 65 لاکھ اکاؤنٹس کو بند کردیا ہے، یہ پابندی واٹس ایپ کو […]

آئی فون ، میک اور آئی پیڈ استعمال کرنیوالے صارفین ہوشیار

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں ان گنت صارفین ہیں جو آئی فون، میک یا آئی پیڈ استعمال کر رہے ہیں اور فون میں کئی کئی سال پرانی یادیں تصویر کی صورت میں موجود ہوتی ہیں، اب سوچیں اگر فوٹو البم ہی فون سے ختم […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک اور زبردست فیچر متعارف

اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زیادہ افراد کرتے ہیں۔ مگر موجودہ عہد میں لوگ بہت جلد اسمارٹ فونز بدلتے رہتے ہیں جس کے باعث واٹس ایپ ڈیٹا کو ایک سے دوسرے اینڈرائیڈ فون میں گوگل ڈرائیو کے […]

close