پاکستان کے عدالتی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس اہمیت اختیار کر گیا

پاکستان کے عدالتی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس اہمیت اختیار کر گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عدالتی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس یعنی مصنوعی ذہانت کے استعمال پر سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے 18 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا ہے۔عدالت نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے استعمال […]

وزیر آئی ٹی نے اسٹار لنک سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی

وفاقی وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزہ فاطمہ خواجہ نے اسٹار لنک سے متعلق اہم اپ ڈیٹ دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر آئی ٹی اور چیئر مین پی […]

واٹس ایپ میں ایک اور مفیدفیچر کا اضافہ

  صارفین کی سہولت کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اس نئے فیچر کے ذریعے صارفین اپنی پروفائل اپ ڈیٹس میں عارضی میوزک کلپس کو شامل کرسکیں گے، نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ صارفین […]

یو ٹیوب صارفین کے لیے اہم خبر، بڑی تبدیلی کر دی گئی

نیویارک : یوٹیوب میں ایک بہت بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو بیشتر صارفین کو پسند آئے گی خصوصاً وہ افراد جو مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنا پسند کرتے ہیں۔ یوٹیوب کی جانب سے یوٹیوب شارٹس کے ویوز کاؤنٹ کو تبدیل کیا جا رہا ہے […]

واٹس ایپ نے شوقین صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا

عالمی سطح پر مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی پروفائل اپ ڈیٹس میں عارضی میوزک کلپس کو شامل کرسکیں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ صارفین اپنے […]

انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا سروس کوئٹہ میں آج تیسرے روز بھی بند

کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔ کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس جمعرات کی شام ناگزیر وجوہات کی بنا بند کی گئی تھی۔ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کا کہنا ہے کہ موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس سکیورٹی تھریٹ کی وجہ سے […]

مستقبل میں کیا ہونے والا ہے؟ بل گیٹس کی دنگ کر دینے والی پیشگوئی

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی جانب سے اکثر مستقبل کے حوالے سے پیشگوئیاں کی جاتی ہیں۔ اب انہوں نے ایک بار پھر مستقبل کے بارے میں دنگ کر دینے والی پیشگوئی کی ہے۔بل گیٹس نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ ایک دہائی […]

فیس بک صارفین کے لیے بڑی خبر، بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان

میٹا نے گزشتہ چند برسوں کے دوران فیس بک کی مین فیڈ کو ڈسکوری انجن میں بدلنے کی کوشش کی ہے۔ یعنی ایسی جگہ جہاں ایسے پیجز، گروپس اور اکاؤنٹس کا مواد دکھایا جاتا ہے جن کو آپ فالو نہیں کر رہے ہوتے۔اگرچہ کمپنی کی […]

close