آئی فون اور آئی پیڈ کا استعمال، آپ کا ڈیٹا خطرےمیں؟ کس ملک نے استعمال روکنے کی وارننگ دیدی؟

ابوظہبی(پی این آئی):آئی فون اور آئی پیڈ کا استعمال، آپ کا ڈیٹا خطرے میں، متحدہ عرب امارات کی ڈیجیٹل اتھارٹی نے اپنے شہریوں کو آئی فون اور آئی پیڈ پر انسٹال میل ایپ کا استعمال فوری طور پر روکنے کی ہدایت کردی ۔ یواے ای […]

خیریت کی دعا کریں، ہمالیہ پہاڑ جتنا شہابیہ آج رات زمین کے پاس سے گزرے گا، سائنسدان الرٹ

کراچی (پی این آئی) ہمالیہ پہاڑ جتنا شہابیہ آج رات زمین کے پاس سے گزرے گا،مائونٹ ایورسٹ کے سائز جتنا ایک شہابیہ بدھ کو (آج) زمین کے قریب سے گزرے گا اور ماہرین فلکیات نے اس شہابیے کی تصویر بھی جاری کی ہے جو بظاہر […]

فیس بک کی چیٹ سروس، زوم کو پیچھے چھوڑ دیا، کتنے لوگ لائیو چیٹ کریں گے؟

نیو یارک(پی این آئی)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے ’زوم‘ کے مقابلے کی ایک نئی ویڈیو چیٹ سروس متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے 50 صارفین سے بیک وقت بات ہو سکے گی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نئی چیٹ سروس […]

فیس بک نے بھی زوم کے نقش قدم پر چلتے ہوئےمیسنجر رومز متعارف کروا دیا،بیک وقت کتنے لوگ وڈیو کالنگ کر سکیں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام تر دفاتر اور تعلیمی ادار ے بند ہیں جس کی وجہ سے لوگ گھر بیٹھے کام کر رہے ہیں ۔گھر بیٹھے کام کرنے کے سلسلے میں ویڈیوکالنگ ایپس کے استعمال میں […]

پاکستان ٹیکنالوجی کے کس میدان میں جنوبی ایشیا کےتمام ممالک سے آگے نکل گیا؟ شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیکنالوجی کےکس میدان میں جنوبی ایشیا کےتمام ممالک سے آگے نکل گیا؟ شاندار تفصیلات آگئیں، پاکستان کو فورتھ جنریشن ریگولیٹرکا درجہ مل گیا ہے جس کے بعد وطن عزیز ٹیکنالوجی کے اس میدان میں جنوبی ایشیا کے تمام ممالک سے […]

رمضان میں نیکیاں کمائیں، انسٹا گرام بھی نیکیوں کے حصول کی دوڑ میں شامل

اسلام آباد(پی این آؑئی)دنیا بھر میں پسند کی جانے والی ایپ انسٹاگرام اس بار رمضان المبارک میں لوگوں کے درمیان مثبت رویے اور یکجہتی کو فروغ دینے کے لیے اپنا اہم کردار ادا کرے گی۔فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام میں ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے […]

واٹس ایپ نے مزے کرا دئیے، ایک وقت میں آٹھ دوست ویڈیو کال کر سکیں گے

لاس اینجلس (پی این آئی) سوشل میڈیا پر چیٹنگ کے دنیا بھر میں مقبول واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے نئی سہولت پر کام شروع کردیا ہے،جس میں ایک وقت میں 8 افراد ایک ساتھ ویڈیو کال کرسکیں گے۔اس حوالے سے خبریں دینے والے […]

لوگ کیا دیکھ رہے ہیں؟ نیٹ فلیکس کی تو موج لگ گئی، کورونا لاک ڈاؤن میں فلمیں دیکھنے والوں کی تعداد دگنی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کے لیے دنیا کے مخلتف ممالک نے لاک ڈاؤن کیا ہوا ہے اور اس دوران گھروں میں محدود ہونے کے باعث لوگوں نے سوشل میڈیا کا استعمال زیادہ کردیا ہے۔دنیا بھر کے لوگ جہاں رابطے کے لیے […]

وائرس ہوا کے رُخ میں باقی افراد تک پھیل سکتا ہے،محققین کی نئی تحقیق

ووہان(پی این آئی) وائرس ہوا کے رُخ میں باقی افراد تک پھیل سکتا ہے،محققین کی نئی تحقیق ۔چین میں ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ کورونا وائرس ایئر کنڈیشنر (اے سی) کی ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے۔ یہ تحقیق لاک ڈاؤن کے بعد […]

کورونا سے متعلق جعلی خبروں اور غلط معلومات کے خلاف مہم فیس بک کی جانب سے ایک نیا ٹول متعارف

واشنگٹن(پی این آئی)جعلی خبروں اور غلط معلومات کے خلاف مہم ،فیس بک کی جانب سے ایک نیا ٹول متعارف۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے لاک ڈاؤن مخالف مواد کو ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ ایسے تمام پیجز، پوسٹس […]

ماہرین نےکورونا وائرس کی ایک اورعلامت کی نشاندہی کردی،اس کا تعلق کس سے ہے؟

واشنگٹن(پی این آئی) ماہرین نے سب سے پہلے کورونا وائرس کی علامات میں تیز بخار، خشک کھانسی اور سانس لینے میں دشواری پیش آنے کے حوالے سے بتایا تھا۔بعد ازاں سائنسدانوں کی جانب سے کورونا وائرس کی علامات پر مزید تحقیق کی گئی تو یہ […]

close