پی سی بی نے بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کوبڑا جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کینیڈا میں ہونے والی گلوبل ٹی 20کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں […]

احمد شہزاد نے چیرمین پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور(پی این آئی)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے کرکٹرز کو این او سی جاری نہ کرنے پر پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ انہوں نے بورڈ پر جانبداری اور غیر منصفانہ طرز عمل کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پی سی بی […]

بابر اعظم ،شاہین آفریدی اور محمد رضوان کیلئے بڑا مسئلہ کھڑا ہو گیا‎

لاہور(پی این آئی)گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کے لیے بابر اعظم ، شاہین آفریدی اور محمد رضوان کو این او سی ملنے کا امکان نہیں ہے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی لیگ کسی سیریز سے متصادم نہ ہونے کے باوجود پاکستانی کھلاڑیوں کو این […]

معروف فٹ بالر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی ملیکہ نور نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 25 میچز کھیلے ہیں۔ ملیکہ نور 2010 میں بننے والی پہلی پاکستان ویمن فٹبال ٹیم میں […]

چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی شرکت کا معاملہ، بھارتی میڈیا کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں

لاہور (پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کیلیے پاکستان جانے کی آوازیں خود ان کے اپنے میڈیا میں اٹھنے لگی ہیں۔ موقر بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا نے اپنے اداریے میں لکھا ہے کہ بھارتی ٹیم کو پاکستان جاکر چیمپئنز ٹرافی […]

کرکٹرز، جن کے پاس اپنے جہاز ہیں

ممبئی(پی این آئی)کرکٹرز، جن کے پاس اپنے جہاز ہیں۔۔۔کئی بھارتی کرکٹرز اپنے شاہانہ طرزِ زندگی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ سابق اور موجودہ بھارتی کرکٹرز کے پاس اپنا ذاتی پرائیوٹ جہاز بھی ہے۔بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور […]

ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا نیا ریکارڈ بن گیا

لارڈز(پی این آئی) ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کی تیز ترین ٹیم نصف سینچری کا ریکارڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کو جمعرات کے روز انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے پہلے […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ؟ نام کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کی جانب سے دورہ سری لنکا کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا کے دوران 3 ٹی 20 اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے […]

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور انکی اہلیہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی علیحدگی کی تصدیق کی۔اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں ان دونوں کا کہنا تھا کہ […]

معروف فٹ بالر کو گرفتار کر لیا گیا

ٹوکیو(پی این آئی) معروف جاپانی فٹ بالر کیشو سینو کو خاتون پر جنسی حملے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق 23سالہ مڈفیلڈر کے ساتھ اس کے دو دوستوں کو بھی اس مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے، […]

علیحدگی کی خبروں کے بعد ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی) بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ نے طلاق کی افواہوں کے درمیان بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سربیئن ماڈل و اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ اپنے بیٹے کے ہمراہ ممبئی ائیرپورٹ پر نظر […]

close