مشہور موٹر کمپنی نے ارشد ندیم کو مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دینے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پیرس اولمپکس 2024ء میں 118سالہ ریکارڈ توڑ کر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتوں، شخصیات اور کمپنیوں کی طرف سے اب تک درجنوں انعامات کا اعلان کیا جا چکا ہے۔ ارشد ندیم کے لیے […]

ارشد ندیم کیلئے انعامات کا اعلان کرنے والوں سے انوکھی درخواست کر دی گئی

پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار گوہر رشید نے پاکستانی تاریخ ساز گولڈ میڈلسٹ اولمپئن ارشد ندیم کے لیے انعامات کا اعلانات کرنے والوں سے دلچسپ درخواست کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے پاکستانی […]

ارشد ندیم کو نیند کیوں نہیں آ رہی؟

پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو کے مقابلے میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ قوم کا پیار دیکھ کر مجھے تو خوشی کے مارے نیند ہی نہیں آ رہی۔ نجی ٹی وی نیوز کے مارننگ شو میں […]

پاکستانی کوہ پیما براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران جاں بحق

پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران جاں بحق ہو گئے۔براڈ پیک ریسکیو ٹیم کیمپ ون پہنچ گئی جس نے مراد سدپارہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق مراد سدپارہ کی لاش جاپانی کیمپ […]

پیرس اولمپکس 2024 اختتام پذیر، میدان کس نے مار لیا؟

ویب ڈیسک(پی این آئی)پیرس اولمپکس 2024 کے مقابلے اختتام کو پہنچ گئے اور اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ امریکا نے جیت لی۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں منعقدہ اولمپکس 2024 میں امریکا 40 گولڈ میڈلز جیتنے کے بعد سرفہرست ہے جبکہ امریکی اتھلیٹس نے 42 سلو […]

پاکستان کے ایک اور ہیرو نے ملک کا نام روشن کردیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ تائی کوانڈو کے بین الاقوامی کھلاڑی عامر خان نے بنکاک میں ملک کا نام روشن کیا۔عامر خان کا تعلق مینگورہ سے ہے، عامر خان نے ساتویں انٹرنیشنل چیمپین شپ میں گولڈ […]

پاکستان کیخلاف بنگلادیش ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ہوگیا

لاہور(پی این آئی)بنگلادیش نے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بنگلادیش ٹیسٹ ٹیم کی قیادت نجم الحسن شنتو کریں گے۔ اسکواڈ میں محمود الحسن، ذاکر حسین، شادمان اسلام، مومن الحق، مشفیق الرحیم، لٹن کمار داس، مہدی حسن، تیجل الاسلام، نعیم حسن، […]

افغان سپنر راشد خان کو ایک اوور میں پانچ چھکے لگ گئے

نیویارک(پی این آئی)انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں ممبئی انڈین کے کوچ نے دی ہنڈریڈ لیگ میں افغان اسپنر کو ایک اوور میں 5 چھکے جڑدیے۔ بھارتی فرنچائز ایم آئی نیو یارک کی نمائندگی کرتے ہوئے کیرون پولارڈ نے افغان سپنر راشد خان پر […]

حکومت سمیت کسی ادارے یا شخصیت نے مدد نہیں کی، ارشد ندیم کی کامیابی کا کریڈٹ لینے والوں کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ارشد ندیم نے انکشاف کیا کہ حکومت سمیت کسی دوسرے ادارے   اور شخصیت نے کبھی مدد نہیں کی، عالمی سطح پر ہر ایتھلیٹ کے پاس 5 یا 6 جیولین ہوتے ہیں […]

ارشد ندیم نے نیرج چوپڑا کو کیا قرار دیدیا؟

میاں چنوں(پی این آئی)فخرپاکستان گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اپنے آبائی گھر پہنچ گئے،جہاں لوگوں کی بڑی تعداد نے ان استقبال کیا۔     اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشدندیم نےبھارتی حریف سے متعلق کہا کہ نیرج چوپڑا بھائی کی طرح ہے، دوست […]

ارشد ندیم کی شہرت کے چین میں بھی چرچے، چینی ٹیلی ویژن پر کمنٹیٹر کے پُرجوش نعرے

بیجنگ(پی این آئی) چین میں انٹرنیٹ صارفین کا پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کے تاریخی طلائی تمغہ جیتنے پر جشن ، چائنہ سینٹرل   ٹیلی ویژن کے کمنٹیٹر کے ارشد ندیم کے اس غیر معمولی تھروپر جوش و خروش سے نعرے،چینی انٹرنیٹ صارفین کی ‘ایکس’ […]

close