آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ جاری، بلے بازوں کی فہرست میں بابراعظم کونسی پوزیشن پرآگئے ؟

دبئی(پی این آئی ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔بلے بازوں کی فہرست میں آسٹریلیا کے سٹیوسمتھ پہلے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے مزید 2 پوائنٹس حاصل کرکے سٹیوسمتھ سے فاصلہ کم کرلیا ہے۔ […]

محمد حفیظ نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ ہی بدل دی، نیا ریکارڈ بنا ڈالا

ہیملٹن (پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں نصف سنچری سکور کرنے والے معمر ترین بلے باز بن گئے ہیں۔ محمد حفیظ نے 40 سال اور 64 دن کی عمر میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہیملٹن میں کھیلے […]

ویرات کوہلی رواں سال ایک بھی سینچری سکور نہ کر سکے جبکہ بابراعظم کتنی سینچریاں بنا چکے ہیں؟ شائقین کرکٹ کیلئے دلچسپ خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور پاکستانی کپتان بابر اعظم کی کارکردگی کا ہمیشہ تقابلی جائزہ لیا جاتا ہے۔دونوں ملکوں کے علاوہ دنیا بھر کے کرکٹ مداح دونوں سٹار بلے بازوں کی بیٹنگ ایوریج اور رینکنگ کا اکثر موازنہ کرتے رہتے ہیں۔کرکٹ کی معروف […]

قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کے بعد آسٹریلیا سے محمد عامر کو بڑی پیشکش کر دی گئی

سڈنی (پی این آئی) آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ(بی بی ایل) کی ایک ٹیم نے فاسٹ بولر محمد عامر سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بگ بیش لیگ کی ٹیم کی جانب سے محمد عامر کو بی بی ایل کے رواں سیزن میں نمائندگی […]

شاہد خان آفریدی لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل، مداحوں کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی ٹین لیگ میں لاہور قلندر کی نمائندگی کریں گے۔ 40 سالہ آل رائونڈر کو 28 جنوری سے ابوظہبی میں شروع ہونے والے ایونٹ کے لیے بطور آئیکون پلئیر منتخب کیا گیا ہے۔ […]

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، بابراعظم سے متعلق بری خبر سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق کی شرکت مشکوک ہے۔ ذرائع کے مطابق دائیں ہاتھ کے انگوٹھے میں فریکچر کے شکار کپتان بابراعظم کا علاج جاری ہے اور […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیم کا نیاچیف سلیکٹر تعینات کر دیا

لاہور(پی این آئی )محمد وسیم چیف سلیکٹر اورسلیم یوسف پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقررہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد وسیم کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین اورسلیم یوسف کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ دونوں عہدیداران کی تقرری […]

ہم کوئی مندر کا گھنٹا ہے کوئی بھی بجا جاتا ہے، بھارتی شہری اپنی کرکٹ ٹیم پر برس پڑے

نئی دہلی (این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈٹیسٹ میں بھارت کی بد ترین شکست پر بھارتی شہری ٹیم پر برس پڑے ۔ایک اور ٹوئٹر صارف نے ایک میم شیئر کیا جس پر درج تھا کہ جلدی بال ڈال ابھی پویلین نکلنا ہے۔موموز نامی ایک خاتو […]

منگیتر کا ماریا شراپوا کے’ہاں‘ کہنے پر شکریہ اگلی تمام عمر آپ کو محبت دینے اور آپ سے سیکھنے کا منتظر ہوں

ماسکو (این این آئی)سابقہ روسی ٹینس اسٹار 33 سالہ ماریا شراپوا کے منگیتر الیگزینڈر گلکیس نے ماریا کیلئے پیار بھرا پیغام شیئر کرتے ہوئے شادی کیلئے ہاں کہنے پر شکریہ ادا کیا۔الیگزینڈر گلکیس نے انسٹاگرام پر ماریا کے ہمراہ ایک رومانوی تصویر شیئر کرتے ہوئے […]

جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج ریس ہفتہ کو جھل مگسی میں شروع ہو گی، کون کون سی کیٹگری کی گاڑیاں حصہ لیں گی؟

جھل مگسی( این این آئی)جھل مگسی ڈزرٹ چیلنج ریس ہفتہ کو جھل مگسی میں شروع ہو رہی ہے جس میں ہفتے کو سی اور ڈی کیٹیگری کی گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں جبکہ اتوار کواے اور بی پری پیڈ گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں۔ریس میں […]

پہلا اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) پہلا اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسو سی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ آج 19 دسمبر سے شروع ہو گا جس میں چودہ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ ایف نائن پارک میں دو دن جاری رہے گا ہر میچ چھ اوورز پر مشتمل […]

close