ویب ڈیسک (پی این آئی) بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ نے طلاق کی افواہوں کے درمیان بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سربیئن ماڈل و اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ اپنے بیٹے کے ہمراہ ممبئی ائیرپورٹ پر نظر […]
اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں آسٹریلیا کے بیٹر ٹریوس ہیڈ سرفہرست جبکہ پہلا بھارت کے سوریا کمار یادیو کا دوسرا نمبر، انگلینڈ کے فل سالٹ تیسرے، بابراعظم […]
کولمبو (پی این آئی) کولمبو سے آنے والی افسوسناک میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دھمیکا نروشنا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔۔۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کپتان دھمیکا نروشنا کو مبینہ […]
ممبئی(پی این آئی)معافی بھی کام نہ آئی، بڑے کرکٹر کو مقدمے کا سامنا۔۔۔سابق بھارتی کرکٹرز کو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کی جیت کی خوشی اور پاکستانی کھلاڑیوں کا مذاق اُڑانے کی غرض سے بنائی گئی ویڈیو مہنگی پڑ گئی۔سوشل میڈیا پر مذکورہ ویڈیو وائرل […]
کراچی (پی این آئی)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو کرکٹ کا زیادہ علم نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی […]
اسلام آباد(پی این آئی)حال ہی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ گوتم گمبھیر اور ویرات کوہلی جھگڑے سے متعلق لکھنؤ سُپر جیانٹس کے اسپنر بول پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امت مشرا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہےکہ گوتم گمبھیر اور ویرات کوہلی […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارتی ٹیم کے نئے کپتان کے لیے ہاردک پانڈیا کے نام پر غور کیا جا رہا تھا لیکن اب ان کی جگہ سوریہ کمار یادو کے نام پر غور کیا جارہا ہے۔ بھارتی ٹیم […]
لاہور (پی این آئی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم اگر پاکستان نہیں آتی ہے تو پھر آئی سی سی کو دوسرے آپشنز کو استعمال کرنا پڑیگا۔ پاکستان آئندہ سال فروری 2025ء میں چیمپئنز ٹرافی کے شوپیس ایونٹ کی میزبانی کے لیے مکمل طور […]
لاہور (پی این آئی ) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو نے پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی پاکستان کرکٹ کو بحال کرنے کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون سے بات کرتے ہوئے صلاح الدین صلو نے پچھلے […]
کولمبو(پی این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شاداب خان نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی ناقص کارکردگی کے حوالے سے کہاہے کہ 3 ماہ جدوجہد کے بعد اب وکٹیں لینے لگا ہوں۔ لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹر […]
ممبئی(پی این آئی)ہربھجن سنگھ شرمندہ، معافی مانگ لی۔۔۔سابق بھارتی کھلاڑیوں کی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیتنے کے بعد بنائی گئی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر سابق بھارتی کرکٹرز کی […]