عامر جمال نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

پرتھ(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلر عامر جمال نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 487 […]

پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار 3 بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی ) اب تین بھائی ایک ہی ٹیم میں کھیلیں گے۔ نسیم شاہ کے بعد ان کے دونوں بھائی بھی اسلام آباد یونائٹیڈز کا حصہ بن گئے۔اسلام آبادیونائیٹڈ نے نسیم شاہ کے بھائی حنین شاہ اور عبید شاہ کو بھی پک کرلیا۔ […]

علی ترین نے محمد رضوان سے متعلق 2021 کی ٹویٹ پر معافی مانگ لی

لاہور(پی این آئی)نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والی ڈرافٹنگ کے دوران ملتان سلطانز نے اپنی ٹیم مکمل کر لی ہے لیکن اس دوران علی ترین کا چار روز قبل کیا گیا ایک ٹویٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے جس میں انہوں نے […]

پی ایس ایل میں پہلی مرتبہ ایک ہی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ میں تین سگے بھائی شامل

لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں 3 سگے بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن 2024 کیلئے ٹیموں کی تشکیل مکمل کی گئی ہے، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ‘شاہ برادرز’ نسیم شاہ کے […]

پی ایس ایل 9: محمد عامر کس ٹیم کا حصہ بن گئے؟

لاہور (پی این آئی) کراچی کنگز سے الگ ہونے والے محمد عامر کی نئی ٹیم کا انتخاب ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 9 کے کھلاڑیوں کے ڈرافٹ کا عمل شروع گیا، ٹیموں نے کئی بڑے بڑے کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا۔ کراچی […]

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ آسٹریلیا پر موجود ہے جہاں دونوں ٹیموں کے دوران تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلے […]

نیا کھلاڑی آسٹریلیا پہنچ گیا، کل ٹیم کے ساتھ پریکٹس کرے گا

کینبر ا (پی این آئی)ا میں چار روزہ پریکٹس میچ کے دوران مسٹری اسپنر ابرار احمد پاؤں کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ان کو پرتھ ٹیسٹ میں نہ کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔ پی سی بی حکام کے مطابق آف […]

بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا

سڈنی (پی این آئی ) بنگلہ دیش نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا۔ فائنل میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی ۔ ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 […]

فخر زمان پی ایس ایل سیزن 9 میں کس ٹیم سے کھیلیں گے؟ اعلان ہو گیا

لاہور(پی این آئی )لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل سیزن 9 میں فخر زمان لاہور قلندرز کا ہی حصہ ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاطف رانا کا کہناتھا کہ فخر زمان لاہور قلندرز سے […]

پاکستان آسٹریلیا سیریز، پرتھ اسٹیڈیم میں مخصوص پاکستان اسٹینڈ تیار، پاکستانی شائقین کو کھانے میں کیا ملے گا؟

پرتھ(آئی این پی) پاکستانی شائقین کے لیے پرتھ اسٹیڈیم میں مخصوص پاکستان اسٹینڈ بنا دیا گیا، پاکستان ڈریسنگ روم کے گرد 2اسٹینڈز کو پاکستان بے قرار دیا گیا ہے،پاکستان بے کو الکوحل فری زون قرار دیا گیا ہے جس میں فینز کے لیے چائے، حلال […]

پاکستان کے بڑے کرکٹر نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بیٹر اسد شفیق نے پروفیشنل (انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک)کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا،اسد شفیق نے کہا کہ وہ پیٹرن ٹرافی میں مزید تین میچز کھیلنے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے،اتوار […]

close