ڈھاکا(پی این آئی) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ شکیب الحسن کو وطن واپس نہیں بلایا جائے گا اور جب تک وہ مجرم قرار نہیں پاتے کھیلتے رہیں گے۔ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے مطابق آل راؤنڈر شکیب الحسن پاکستان کے خلاف دوسرے […]
ممبئی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں وہ ساتھی کرکٹر شبمن گل کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔انٹرنیٹ صارفین […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)انگلینڈ ٹیم کے بیٹسمین ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 37 سالہ کرکٹر ڈیوڈ ملان نے آخری مرتبہ 2023 کے آئی سی سی ورلڈکپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔ڈیوڈ ملان نے 22 ٹیسٹ، 30 ون ڈے اور […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے، ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن سیکرٹری رانا مجاہد نے انکشاف کیا ہے کہ ہاکی کے 3 قومی کھلاڑیوں اور فزیو کا بیرون ملک سیاسی پناہ کی درخواست دی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مجاہد کا کہنا تھاکہ تین کھلاڑیوں اور فزیو […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ کر دی، بابر اعظم کی رینکنگ میں 6 درجے تنزلی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی رینکنگ میں بابر اعظم تیسرے سے نویں نمبر پر چلے گئے۔محمد رضوان کی رینکنگ میں 7 درجے […]
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا شکر گزار ہوں، انہوں نے مجھے بہت عزت دی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ارشد ندیم نے کہا کہ گورنر سندھ کا شکر گزار ہوں، انہوں نے اسپورٹس کو […]
فٹ بال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ معروف پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق لب کشائی کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیائے فٹ بال کے مقبول ترین کھلاڑی نے حالیہ انٹرویو میں آئندہ 3 برس میں ریٹائر […]
یوراگوئے کے فٹبالر ایزکویردو میچ کے دوران گرنے کے بعد انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 27 سالہ فٹبالر ایزکویردو برازیلی ٹیم ساؤ پالو کے خلاف ناسیونال کے میچ کے دوران 22 اگست کو زمین پر گر گئے تھے۔جس کے بعد […]
اسلام آباد(پی این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جے شاہ منگل کو بلا مقابلہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے، وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے […]
لاہور (پی این آئی) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود پاکستان کی جانب سے بدترین اوسط رکھنے والے ٹاپ آرڈر بیٹر بن گئے۔ اکتوبر 2013ء میں جنوبی افریقہ کیخلاف ابوظہبی میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 34 سالہ شان مسعود ٹیم سے اندر باہر ہوتے […]