پاکستان سپر لیگ چھٹا سیزن، آج کون کونسی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟ شائقین کیلئے خبر آگئی

کراچی (پی این آئی )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) 6 میں آج صرف ایک میچ کھیلا جائے گا،جس میں لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستان وقت کے مطابق سات بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان […]

محنت کا صلہ مل گیا 66 ورلڈ ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم کیلئے کرکٹ بورڈ کا ایوارڈ

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 66 ورلڈ ریکارڈ بنانے والے پاکستانی مارشل آرٹ کے ماہر راشد نسیم کو ایوارڈ سے نواز دیا۔پی سی بی نے عالمی ریکارڈ ہولڈر نوجوان کی پذیرائی کرتے ہوئے مارشل آرٹ کھلاڑی محمد راشد نسیم کو پی ایس […]

نیشنل ٹک ٹاکرز کرکٹ لیگ ،سبزی والے ٹیم نے 8 وکٹوں سے جیت لی

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباداقبال سٹیڈیم میں کھیلی جانے والی نیشنل ٹک ٹاکرز کرکٹ لیگ مشہور ٹک ٹاک سٹارجوشی (سبزی والے)کی ٹیم نے 8 وکٹوں سے جیت لی۔لیگ میں چار ٹیموں نے شرکت کی جن کے کپتان علی بٹ، جوشی، ندیم نانی والا اور عمر […]

پی ایس ایل 6، پہلے میچ کے آغاز سے قبل علی سد پارہ کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا

کراچی(آن لائن )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے میچ سے قبل ٹیموں نے نیشنل ہیرو کوہ پیما علی سدپارہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پی ایس ایل کے چھٹے سیزن ہ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان پہلیمیچ […]

پی ایس ایل، میچوں میں شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی سخت شرائط نافذ، کیا کیا ضروری ہے؟

کراچی(این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں شائقین کو ماسک کے بغیر اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی جبکہ کھانے پینے کی اشیا لانا سختی سے ممنوع قرار دیدیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں شائقین […]

کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پہلے میچ کا نتیجہ آگیا، کونسی ٹیم فاتح قرار پائی؟

کراچی (پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کامیابی کے ساتھ شروع کیا ۔ کراچی میں کھیلے جا […]

بڑی کامیابی مل گئی، پی ایس ایل 6، بین الاقوامی ائر لائن پشاور زلمی کی آفیشل ائر لائن بن گئی

پشاور(آئی این پی)پی ایس ایل 6سے قبل پشاور زلمی اور ترکش ائیرلائن کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے،ترکش ائیرلائن پی ایس ایل 6 کے لئے پشاور زلمی کا آفیشل ایئر لائن پارٹنر بن گیامیڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر […]

وادی مڈ کلشٹ میں برفانی کھیلوں کا ٹورنامنٹ، علاقے کی بچیوں نے بھی حصہ لیا

چترال(گل حماد فاروقی) جنت نظیر وادی مڈکلشٹ میں برفانی کھیلوں کا ٹورنمنٹ سنو سپورٹس فیسٹیول احتتام پذیر ہوا۔ برفانی کھیلوں کا یہ دوسرا راؤنڈ تھا۔ اس ٹورنمنٹ کا اہتمام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے کیا تھا۔ اس ٹورنمنٹ میں سنو سکینگ، سنو سکیٹنگ، میراتھن ریس، خواتین […]

پاکستان سپرلیگ، ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا، اسٹیڈیم کے اطراف اور شہر میں ٹریفک کیسے رواں دواں رہے گی؟ جانیئے

کراچی(این این آئی)کراچی ٹریفک پولیس نے پاکستان سپر لیگ کے دوران ٹریفک پلان جاری کردیا جس کے تحت اسٹیڈیم کی جانب بڑھنے والی تمام سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ اور ہیوی ٹریفک کی اجازت نہیں ہوگی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 20 فروری سے 7 مارچ تک پاکستان […]

’’یہ میں ہوں، یہ ہماری ٹیم ہے اور ہم سیریز جیت کے پارری ہو رہی ہے ‘‘

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ سے ٹی20 سیریز جیتنے کے بعد جشن منانے کی ’پارری‘ کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے فیس بک پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں […]

جنوبی افریقہ کو شکست دے کر پاکستانی ٹیم نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا، جو ایشیا کی کسی دوسری ٹیم کو حاصل نہ ہوا

لاہور (پی این آئی ) تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی،اس کے ساتھ ہی قومی ٹیم نے وہ کارنامہ سر انجام دیا ہے جو ایشیاء […]

close