سلو اوور ریٹ پر پنالٹی، آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی پلیئنگ کنڈیشنز تبدیل کردیں

دبئی (پی این آئی)آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سلو اوور ریٹ پر نیا قانون لاگو ہوگیا، سلو اوور ریٹ والی ٹیم کو میچ کے دوران ہی سزا کا سامنا کرنا ہو گا۔دونوں اننگز میں آخری اوور کی پہلی گیند […]

پی ایس ایل 7، کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا

لاہور (پی این آئی) کرکٹ کے شائقین کی دھڑکنیں تیز ہو گئیں۔ پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل 7، کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا،پی ایس ایل 7 کا آغاز کراچی میں 27 جنوری سے ہو گا، پی ایس ایل کی تیاریوں کے سلسلے میںلاہور […]

ہاشم آملہ نے کس پاکستانی بالر کو جادوگر قرار دیدیا؟ نام جان کر مداح بھی حیران

کیپ ٹاون(پی این آئی)جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز ہاشم آملہ نے سابق پاکستانی باولر محمد آصف کو جادوگر قرار دے دیا۔ ہاشم آملہ نے اپنے کیریئر کے مشکل ‏ترین باولر کا نام بتاتے ہوئے کہا کہ محمد آصف جیسا خطرناک گیندباز کے سامنے سب […]

دنیائے کرکٹ میں تاریخ رقم کرنے والے قومی کھلاڑی پر پابندی لگ گئی، مداح پریشان

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بگ بیش لیگ کے ڈیبیو میچ کے پہلے اوور میں 3 وکٹیں لے کر تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی ‏سپیڈ سٹار محمد حسنین ایونٹ کا اگلا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ اپنی شاندار بولنگ سے دھوم مچانے والے 21 سالہ پیسر […]

بابراعظم کی دنیائے کرکٹ پر بادشاہت قائم ہو گئی، تمام طرز کی کرکٹ میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی

لاہور (پی این آئی) بابر اعظم نے دنیائے کرکٹ پر اپنی بادشاہت ثابت کر دی، قومی ٹیم کے کپتان تمام طرز کی کرکٹ کی آئی سی سی رینکنگ میں ویرات کوہلی سے آگے نکل گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کے اوپنر کے ایل راہول […]

افسوسناک خبر آگئی، معروف کھلاڑی دورانِ ٹریننگ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا، مداح افسردہ

گوئٹے مالا ( پی این آئی) گوئٹے مالا کا 25 سالہ فٹبالر دوران ٹریننگ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا ۔ گوئٹے مالا کے مارکوس مینالڈو کو نئے سیز کی تیاریوں کے دوران دل کا دور پڑا ، انہیں فوری ہسپتال لے جایا […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے والے قومی ٹیم کے کھلاڑی پر انعامات کی بارش، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2020 میں بھارت کو شکست دینے والی پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ […]

قومی کرکٹر محمد حفیظ کا اچانک ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ، سابق کپتان شاہد آفریدی نے کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ محمد حفیظ پاکستان کیلئے مزید کھیلنا چاہتے تھے۔ ایک انٹرویومیں شاہد آفریدی نے کہاکہ حفیظ کا بیان سن رہا تھا، ان کے رویے سے واضح تھا کہ وہ […]

کوئٹہ، مکران آف روڈ بائیک ریلی منزل پر پہنچ گئی، کس نے کونسی پوزیشن حاصل کی؟

کوئٹہ (آئی این پی) مکران آف روڈ بائیک ریلی 2اور 3جنوری 2022 اختتام پذیر 50سے زائد بائیکرز کی شرکت ،اس کا انعقاد مکران ڈویژن کے نوجوانوں کو صحت مند کھیلوں کی سرگرمیوں میں شامل کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔3جنوری 2022 کو دو کیٹیگریز میں […]

محمد حفیظ ریٹائرمنٹ لینا نہیں چاہتے تھے مگر۔۔۔ شاہد خان آفریدی نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ساتھی کھلاڑی محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ پر کہا ہے کہ حفیظ پاکستان کے لیے مزید کھیلنا چاہتے تھے۔ شاہد آفریدی نے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران کہا کہ میں ان کا بیان […]

محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے لیے 55 ٹیسٹ 218 ون ڈے اور 119 ٹی 20 کھیلنے والے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بین الا اقوامی کرکٹ سے باقاعدہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا […]

close