لاہور (پی این آئی ) لاہور کے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ٹی 20ورلڈ کپ کا سیمی فائنل دکھانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ، محکمہ یوتھ افیئرز اینڈا سپورٹس پنجاب نے میچ دکھانے کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں ۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب جاوید […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ اسلام نے ان کھلاڑیوں کو یکجا کیا ہے جو بہت اچھی بات ہے۔دبئی میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے میتھیو ہیڈن نے کہا کہ آسٹریلیا کا کپ جیتنے کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے میں اتوار کے روز اسکاٹ لینڈ کے خلاف شاندار کامیابی حاصل کرکے گروپ2 میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی تھی ۔پاکستان سپر 12 مرحلے میں مسلسل 5 میچز جیت کر […]
دبئی (پی این آئی) آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے پاکستان کے خلاف سیمی فائنل شروع ہونے سے پہلے ہی شاہین آفریدی کے باؤلنگ اٹیک کے حوالے سے خوف ظاہر کردیا۔دبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایرون فنچ نے کہا کہ سیمی فائنل میں […]
ابو ظہبی (پی این آئی)انگلینڈ کو ہرا کر ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ ان کے ہاتھ میں وکٹیں موجود تھیں جو سب سے ضروری چیز تھی، یہی وجہ ہے کہ […]
دبئی(پی این آئی)نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دیتے ہی انوکھا اعزاز حاصل کر لیا۔۔۔ نیوزی لینڈ نے پہلی مرتبہ ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔واضح رہے کہ اسوقت ساتواں ٹی 20 ورلڈکپ کھیلا جارہا ہے اور نیوزی لینڈ کی ٹیم […]
ابو ظہبی (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ میچ کے دوران سیاہ لباس میں ملبوس ایک خاتون کو بار بار سکرین پر دکھایا […]
اسلام آباد (پی این آئی) یوم اقبال کی تعطیل دوبارہ بحال ہونے کا امکان، سینیٹ میں 9 نومبر یوم اقبال کی چھٹی بحال کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ) کے اجلاس میں 9 نومبر یعنی یومِ اقبال پر […]
ابو ظہبی (پی این آئی) نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ سے ورلڈ کپ 2019 کے فائنل کا حساب چکتا کردیا۔ سنسنی خیز مقابلے اور ہر لمحہ سانس روک دینے والی گیم کے بعد انگلینڈ کو پانچ […]
دبئی(پی این آئی) سیمی فائنل مقابلے سے قبل وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور شعیب ملک بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو ہلکا بخار ہے، دونوں کھلاڑی ہوٹل میں موجود ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو فلُو ہوا ہے اور معمولی بخار بھی ہے، […]
دبئی (پی این آئی)جنوبی افریقا کے کرکٹر فاف ڈوپلیسس نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دیا ہے۔غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق فاف ڈوپلیسس نے کہا کہ ان کے نزدیک پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی ایسی ٹیم ہے […]