پاکستانی کرکٹر کا اچانک انتقال، دنیائے کرکٹ سوگ میں ڈوب گئی

کراچی (پی این آئی ) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سلیکٹر آفتاب بلوچ کراچی میں انتقال کرگئے ، ان کی عمر 68 سال تھی ،انہوں نے 1969ء میں ڈھاکہ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 16 سال کی عمر میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔ آفتاب […]

پاکستان بمقابلہ بھارت 2022ورلڈ کپ میچ میں جیت کس کی ہو گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی ) سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے آسٹریلیا کی میزبانی میں ہونے والے اگلے T20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف جیت کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راولپنڈی ایکسپریس نے پیش گوئی کی ہے […]

بابر اعظم کو آئی سی سی نے بڑے اعزاز سے نواز دیا

اسلام آباد (پی این آئی)قومی ٹیم کے کپتان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بابراعظم کو کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا۔آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کے لیے بابراعظم، شکیب الحسن، ینامن ملان اور پال اسٹرلنگ کو […]

وکٹ کیپنگ کے دوران تلاوت کرتا رہتا ہوں، محمد رضوان

کراچی(پی این آئی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین اور پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ وکٹ کیپنگ کے دوران تلاوت کرتا رہتا ہوں۔ ایک انٹرویومیں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہا کہ ٹی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان،پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا کب ہو گا ؟

اسلام آباد (پی این آئی )آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا میں 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک کھیلا جائے گا، پاکستان براہ راست سپر 12 راؤنڈ […]

کون کونسے بڑے آسٹریلوی کھلاڑی پاکستان آرہے ہیں؟ پاکستانی شائقین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) ٹاپ آسٹریلوی کرکٹرز نے پاکستان آنے کا ارادہ کرلیا، کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ٹوڈ گرین برگ نے کہا کہ تمام کھلاڑی سیریز میں حصہ لیں گے۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم رواں برس مارچ میں پاکستان کا ٹور کرنے کیلیے […]

پی ایس ایل 7 کا مفت ٹکٹ حاصل کرنے کا سنہری موقع، شرط کیا ہے؟ کیا کرنا ہو گا؟

لاہور (پی این آئی) جوں جوں پی ایس ایل سیون کے انعقاد کے دن قریب آ رہے ہیں، پاکستانی کرکٹ کے شائقین کا جوش و خروش بڑھتا جا رہا ہے۔ ایسے میں اگر ٹکٹ مفت مل جائے تو وارے نیارے ہو جائیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ […]

پاکستان سپر لیگ ساتواں ایڈیشن، تماشائیوں کی شرکت کی اجازت ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی ) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے میں 25 فیصد تماشائیوں کی شرکت کی منظوری دے دی ہے۔این سی او سی کے فیصلے کے مطابق کراچی […]

شاہد آفریدی کا فلاحی کاموں کیلئے افغانستان جانے کا اعلان

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر اور کپتان شاہد خان آفریدی نے فلاحی سرگرمیوں کے لیے افغانستان جانے کا اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں سابق قومی کھلاڑی نے کہاکہ فلاحی مقاصد کے لیے دنیا بھر میں سرکردہ شاہد خان آفریدی فاؤنڈیشن […]

پی ایس ایل 7:بطور کپتان سرفراز احمد نے غصہ کیا تو کیا کروں گا؟ شاہد آفریدی نے پہلے ہی خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی) سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سرفراز نے اگرغصہ کیا تو گراؤنڈ کے باہر ری ایکشن دوں گا۔ اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ کپتان کا غصہ ہونا قدرتی عمل ہے، سرفراز نے غصہ کیا تو […]

شاہنواز دھانی کی سندھ میں الیکشن میں جیتنے کی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے شاہنواز دھانی کی سندھ مین الیکشن میں جیتنے کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں قذافی اسٹیڈیم میں پی […]

close