جویلین تھرو میں ارشد ندیم نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

برمنگھم (پی این آئی) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جویلین تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا، انہوں نے 5ویں باری میں 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی، وہ 90 میٹر سے لمبی تھرو کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ کامن ویلتھ […]

مظفرآباد کے شہری بھی ہیں میزبانی کیلئے تیار، 13 اگست کا انتظار کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کے بڑے ٹاکرے کی تیاریاں جاری

مظفرآباد (آئی اے اعوان) “کھیلو آزادی کے ساتھ”” سلوگن کے تحت آزاد کشمیر کےدارالحکومت مظفرآباد کے کرکٹ اسٹیڈیم میں 13 اگست سے شروع ہونے والے کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کے بڑے ٹاکرے کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ گراونڈ کی تزئین وآرائش آخری مراحل […]

کرکٹ کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا، کشمیر پریمیئرکرکٹ لیگ کیلئے نڑول کرکٹ سٹیڈیم میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

مظفرآباد (آئی اے اعوان) مظفرآباد کے دلکش خوبصورت نظاروں والے کرکٹ سٹیڈیم کو چار چاند لگ گئے۔ کشمیر پریمیئرکرکٹ لیگ کیلئے نڑول کرکٹ سٹیڈیم میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ کرکٹ کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا۔ پچیں تیار میچ شروع ہونے کا انتظار، […]

دورہ نیدرلینڈز اور ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈز کااعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیدرلینڈز اور اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل نیدرلینڈز کے خلاف تین […]

شائقین کرکٹ ہوشیار، پاک بھارت کرکٹ عالمی ٹاکرا کب اور کہاں طے پا گیا؟

دبئی (پی این آئی) کرکٹ کے پاکستانی شائقین کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان بڑا ٹاکرا دبئی میں 28 اگست کو ہو گا۔ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیاکپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے،۔کرکٹ انفو کی […]

ایک اور بڑا پاک بھارت ٹاکرا، کس دن دونوں ٹیمیں مد مقابل ہوں گے؟ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

دبئی(پی این آئی)ایک اور بڑا پاک بھارت ٹاکرا، کس دن دونوں ٹیمیں مد مقابل ہوں گے؟ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری۔۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیاکپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 28 اگست اتوار کو دبئی کرکٹ […]

وسیم اکرم نے میرپور رائلز کشمیر پریمیئر لیگ کا چیمپیئن بنانے، چیئرمین عبدالواجد کا ایونٹ سے قبل مزید سرپرائز دینے کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) لیجنڈری کرکٹراورمیر پور رائلز کے مینٹور وسیم اکرم نے میرپور رائلز کشمیر پریمیئر لیگ کا چیمپیئن بنانے اور چیئرمین عبدالواجد نے شائقین کرکٹ کو ایونٹ سے قبل مزید سرپرائز دینے کا دعویٰ کیا ہے ۔ لیجنڈری کرکٹر اور میرپور رائلز کے […]

کبھی پاس بیٹھو تو بتائیں کہ درد کیا ہے، سابق کپتان سرفراز احمد نے شعر پوسٹ کر دیا

کراچی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے معنی خیز شعر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیا۔ سرفراز احمد نے مرزا غالب سے منسوب کرکے لکھا “کبھی پاس بیٹھو تو بتائیں کہ درد کیا ہے، اے […]

شاہد آفریدی نے سری لنکا سے شکست کی اصل وجہ بتا دی

کراچی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی کرکٹ ٹیم نے غلطیاں کیں۔شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے تحت ٹی ایم سی گراؤنڈ،گلبرگ میں سمر کیمپ کے دورہ کے موقعہ […]

شاندار لاچنگ تقریب، کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو میں فتح کا تاج سر پر سجانے کیلئے میرپور رائلز نے کمر کس لی

میرپور (آئی اے اعوان) کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو میں فتح کا تاج اپنے سر پر سجانے کیلئے میرپور رائلز نے کمر کس لی ۔کے پی ایل کی ٹرافی اہنے نام کرنے کے جذبہ سے سر شار میرپور رائلز کی ٹیم نئی مینجمنٹ کے ساتھ […]

کبڈی میچ کے دوران 22 سالہ کھلاڑی زندگی کی بازی ہار گیا

تامل ناڈو (پی این آئی) بھاتی ریاست تامل ناڈو کے پنروتی قصبے کے ایک گاؤں میں کبڈی میچ کے دوران 22 سالہ کھلاڑی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق منادی کوپم گاؤں میں گزشتہ دنوں کبڈی کا میچ کھیلاجا […]

close