کراچی( پی این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور دوسرے ٹیسٹ میں سنچری اسکور کر کے پاکستان کو شکست سے بچانے والے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا گھر واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ٹیسٹ سیریز […]
لاہور (پی این آئی )نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے گئے دونوں ٹیسٹ میچوں میں وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی کارکردگی شاندار رہی۔سرفراز احمد نے پہلے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں نصف سنچری اسکور کی جبکہ دوسرے میچ کی پہلی اننگ میں […]
کراچی (پی این آئی)سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نےآئندہ ماہ ایونٹ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔ ویمن ٹینس ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ میں آئندہ […]
کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے معلوم نہیں کہ میری کپتانی جارہی ہے یا نہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد بابر اعظم نے پریس کانفرنس کی اور سیریز ڈرا ہونے […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی آخری اننگز میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔سرفراز احمد 3 یا اُس سے کم ٹیسٹ میچز کی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بنگلادیش پریمیئر لیگ( بی پی ایل) کے میچز کھیلنے ڈھاکا جائیں گے۔جیو نیوز کے مطابق گھٹنے کی انجری سے نجات حاصل کرنے کے بعد شاہین شاہ آفریدی فٹنس کی بحالی کیلئے بنگلادیش پریمیئر لیگ […]
کراچی(پی این آئی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم ساؤتھی نے کہا ہے کہ نسیم شاہ نے آخر میں بہت اچھی بیٹنگ کی،آخر میں نسیم شاہ نے وکٹ پر رک کر ہمیں کامیابی سے دور کردیا۔ نئی بال تاخیر سے لینے کا سبب یہ […]
کراچی (پی این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے قومی ٹیم کے اوپنر شان مسعود کو نائب کپتان مقرر کردیا گیا۔انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہونے والے شاداب خان کی جگہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے مایا علی سمیت دوسری لڑکیوں کا دل توڑنے کی وجہ دلچسپ انداز میں بتادی۔نجی ٹی وی کے پروگراممیں بطور مہمان شرکت کرنے والے فاسٹ بولر نے میزبان تابش ہاشمی کے مزاحیہ سوالات […]
اسلام آباد (پی این آئی)نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔جیو نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے دوران پریس کانفرنس اسکواڈ کا اعلان کیا۔شاہد آفریدی کے مطابق ون ڈے اسکواڈ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اگر فاسٹ بولر محمد عامر ٹیم میں واپس آنا چاہتے ہیں تو میں انہیں نہیں روکوں گا۔عرب نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا […]