عبدالرزاق نے محمد حفیظ کو پروفیسر کہنے کی وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے پہلی مرتبہ محمد حفیظ کو ‘پروفیسر ‘ کہنے کے پیچھے چھپی وجہ بیان کر دی ہے ۔عبدالرزاق نے کہا کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کیوں کہ ان کے اندر […]

پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دیدی

کراچی (پی این آئی) پی ایس ایل 8 کے دوسرے مقابلے میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دیدی۔ کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ پشاور زلمی کے اوپنرز نے پہلے […]

پی ایس ایل کا پہلا میچ جیتنے میں اہم کردار ادا کرنے پر فخر زمان کو بڑا انعام مل گیا

ملتان(پی این آئی )ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے افتتاحی میچ میں شاندار کارکردگی پر لاہور قلندرز انتظامیہ نے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے ملتان سلطانز کے خلاف مین آف دی […]

ملتان سلطانز کا اہم ترین کھلاڑی انجرڈ ہوگیا، ٹیم سے باہر ہونے کا امکان

لاہور (پی این آئی ) ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 سے باہر ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان ملتان سلطانز کے مطابق دھانی کے دائیں ہاتھ کی انگلی فریکچر ہو گئی، ان کی انگلی لاہور قلندرز […]

پشاور زلمی کی تگڑی پک، شکیب الحسن کو شامل کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)بنگلا دیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور زلمی نے شکیب الحسن کو ریزرو سپلیمنٹری پک استعمال […]

پی ایس ایل دنیا کی دوسری بڑی لیگ ہے، سابق بھارتی کرکٹر بھی گرویدہ ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر آکاش چوپڑا بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گرویدہ ہوگئے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آغاز پر ٹوئٹر پر جاری بیان میں آکاش چوپڑا نے لکھا کہ جنوبی افریقا ٹوئنٹی لیگ بہت اچھی […]

پی ایس ایل ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کی موج لگ گئی

لاہور (آئی این پی ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا سیف سٹیز اتھارٹی کا اچانک دورہ، پاکستان سپر لیگ کے انعقاد کے لیے کئے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ نگران وزیراعلی محسن نقوی نے سیف سٹیز اتھارٹی کا اچانک دورہ کیا، پی ایس […]

پی ایس ایل 8: فائنل میچ کا ٹکٹ کتنے کا ہوگا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پی ایس ایل سیزن 8 میں لاہور اور راولپنڈی ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے پی ایس ایل کے میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت […]

شاہین شاہ آفریدی نے پہلے میچ میں جیت کا سہرا کس کھلاڑی کے سر سجا دیا؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر

ملتان (پی این آئی)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ آج کی جیت کاکریڈٹ دونوں اوپنرز کو جاتا ہے ، خاص کر فخر زمان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ۔ میچ کی اختتامی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ […]

پی ایس ایل 8: محمد رضوان نے لاہور قلندرز سے شکست کی وجہ بتا دی

ملتان (پی این آئی)ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ جس طرح ہم بلے بازی کر رہے تھے ،ایسا لگ رہا تھا ہم ہدف حاصل کرلیں گے لیکن لاہور قلندرز کی باولنگ نے ہمیں شکست پر مجبور کردیا ۔ میچ کے بعد […]

close