فلوریڈا (26 اگست 2023) کیلیفورنیا نائٹس نے بارش سے متاثرہ میچ میں نیو جرسی ٹرائیٹن کو 24 رنز سے شکست دیکر یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ کیلیفورنیا نائٹس نے اپنے پانچ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان […]
اسلام آباد (پی این آئی) افغانستان کو پاکستان کے ہاتھوں دوسری شکست ہضم نہ ہوسکی، میچ کے بعد افغانی بولرفرید احمد نے بابر اعظم اور امام الحق سے بدتمیزی کی اور نازیبا الفاظ کا استعمال بھی کیا۔ گزشتہ سال آصف علی سے لڑائی کرنے والے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے ایشیاکپ کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ حکومتی ذرائع کا بتانا ہےکہ ایشیا کپ کے لیے […]
دبئی (25 اگست 2023) گزشتہ برس فائٹنگ لیگ کے پہلے ایڈیشن کی کامیابی کے بعد دوسرے ایڈیشن میں سب سے زیادہ 32 امیچر ایم ایم اے فائٹرز شرکت کررہے ہیں ۔ یہ فائٹنگ لیگ(آج) ہفتہ 26 اگست کو ہوگی۔ اس لیگ کی بنیاد شوقیہ فائٹرز […]
فلوریڈا (25 اگست 2023) یوایس ماسٹر ٹی 10 لیگ کے ایک اور میچ میں اٹلانٹا رائیڈرز کو کیلیفورنیا نائٹس نے پانچ رنز سے شکست دیدی ۔ اٹلانٹا رائیڈرز کو آخری اوور میں جیت کے لئے 9 رنز درکار تھے تاہم تیز گیند بار عرفان پٹھان […]
فلوریڈا (25 اگست 2023) نیوزی لینڈ کے کوری اینڈرسن نے مورس ویل یونٹی کی جانب سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے زیادہ 4 وکٹیں حاصل کیں جس سے ان کی ٹیم نیو جرسی ٹرائیٹن کو 55 رنز سے شکست دینے میں کامیاب […]
فلوریڈا (25 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 کے انتہائی خوشگوار افتتاحی ایڈیشن میں دنیائے کرکٹ کے کچھ بڑے ناموں نے فلوریڈا میں شاندار کارکردگی دکھائی ہے اور اس میں ایک نئے باب کا اضافہ ہورہا ہے۔ لیگ کے دوران شوبز ستاروں کے درمیان […]
فلوریڈا (25 اگست 2023)یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں نیو یارک واریئرز نے ٹیکساس چارجرز کو 6 رنز سے شکست دیکر مقابلے میں چوتھی فتح حاصل کرلی۔ نیو یارک واریئرز نے مقررہ 10 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز بنائے اور […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے دوسرے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا، بازی کبھی افغانستان کی طرف تو کبھی پاکستان کے حق میں پلٹ رہی تھی، بلآخر اس انتہائی ہائی پریشر میچ کا فیصلہ پاکستان کے حق میں آیا […]
دبئی(پی این آئی)ویب سائٹ کرکٹ انفو نے دنیا کے بہترین فاسٹ باولنگ اٹیک کااعلان کردیا۔ pic.twitter.com/IseDr6z73V — ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) August 25, 2023 جاری کردہ فہرست کے مطابق پاکستان 30میچز میں 166 وکٹیں لے کر پہلے نمبر پر ہے ۔ اس فہرست میں بنگلہ دیش دوسرے […]
کولمبو(پی این آئی)افغانستان کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے نوجوان فاسٹ باولر نسیم شاہ نے بتا یا کہ جب میں کھیلنے گیا تو اس وقت شاداب کریز پر تھے اور مجھے یقین تھا کہ وہ میچ ختم […]