احمد آباد پاک بھارت کرکٹ میچ، موسم اور پچ کی تفصیلات سامنے آ گئیں

احمد آباد (پی این آئی) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں کل ہفتے کے روز پاک بھارت میچ نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں کھیلا جائے گا ۔۔۔۔۔ بھارتی میڈیا نے پِچ اور موسم کی تفصیلات جاری کی ہیں ۔۔۔۔۔ میڈیا کی رپورٹس […]

آسٹریلیا کی جنوبی افریقہ کیخلاف بدترین شکست کے بعد پاکستان کیلئے بھی بُری خبر

لکھنو (پی این آئی) جنوبی افریقہ کے ہاتھوں آسٹریلیا کی بدترین شکست کے بعد پاکستان کیلئے بھی بری خبر، اپنے ابتدائی دونوں میچز میں فتوحات حاصل کرنے کے باوجود قومی ٹیم کی پوائنٹس ٹیبل پر تنزلی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے ہاتھوں […]

محمد عامر نے بھارت کیخلاف قومی ٹیم میں کس کھلاڑی کو شامل کرنے کا مشورہ دیدیا؟ شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) سابق فاسٹ بولر محمد عامر نےقومی ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ میں ایک تبدیلی کا مشورہ دے دیا۔ سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کا کہنا ہے۔ بھارت کے خلاف میچ میں اسامہ میر کو موقع دینا چاہیےکیونکہ مڈل اوورز […]

ورلڈکپ2023, اب تک سب سے زیادہ رنزبنانے والا پاکستانی کون ؟ اور سب سے زیادہ وکٹیں کس بولر نے لیں ؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی ورلڈ کپ میں 9 میچوں کے بعد سب سے زیادہ رنز پاکستان کے محمد رضوان نے بنائے ہیں جب کہ سب سے زیادہ وکٹیں نیوزی لیند کے بولر سینٹنر نےحاصل کی ہیں۔ محمد رضوان نے دو میچوں میں 199 رنز […]

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ذکا اشرف کا قومی ٹیم کیلئے اہم پیغام

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف بے خوف کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔ ایک بیان میں ذکا اشرف نے کہا کہ بھارت کے خلاف اہم میچ میں بے خوف ہو کر کھیلیں جیسے پورے […]

ورلڈکپ2023 ، ہار پر دل شکستہ افغان تماشائی بھارتیوں سے لڑ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان اور بھارت کے درمیان میچ میں شائقین آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔ ورلڈکپ 2023 کا نواں میچ نئی دہلی کے اسٹیڈیم ارون جیٹلی میں ہوا، جہاں بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، جس میں […]

عبداللہ شفیق کی خود سے متعلق 3 سال قبل کی گئی پیش گوئی درست ثابت ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں سنچری سکور کرنے والے پاکستانی اوپننگ بیٹرعبداللہ شفیق کی خود سے متعلق 3 سال قبل کی گئی پیش گوئی درست ثابت ہو گئی۔ سری لنکا کیخلاف ورلڈکپ ڈیبیو کرنے والےعبداللہ شفیق […]

بھارتی صحافی نے آئی سی سی سے محمد رضوان کی شکایت کر دی، پھر کیا ہوا؟

ممبئی(پی این آئی) قومی کرکٹر محمد رضوان نے ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف اپنی اننگز مظلوم فلسطینیوں کے نام کرتے ہوئے ان سے اظہار یکجہتی کیا تو یہ بات بھارتی صحافی وکرانت گپتا سے ہضم نہ ہوئی۔ وکرانت گپتا نےمحمد رضوان کے ٹوئٹ […]

محمد رضوان اور افتخار احمد کی چھوٹی سی غلطی نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا

حیدر آباد (پی این آئی ) سری لنکا کیخلاف فتح کے باوجود پاکستانی ٹیم سنگین غلطی کر بیٹھی، ہدف کے تعاقب میں شاندار سینچری اسکور کرنے والے محمد رضوان کی جانب سے اننگ کے اختتام پر کی گئی غلطی کی وجہ سے قومی ٹیم کو […]

محمد رضوان نے اپنا پلیئر آف دی میچ ایوارڈ کس کے نام کردیا، شائقین کا دل جیت لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے پاک سری لنکا میچ میں ملنے والا اپنا پلیئر آف دی میچ ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے فلسطینیوں پر […]

close