اتوار کو میچ، بھارت کے بڑے بیٹر ڈینگی میں مبتلا ہو گئے

نئی دہلی (پی این آئی) آئی سی سی کرکٹ کپ 2023 کے آغاز سے قبل ہی بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئےہیں۔۔۔بھارت کے سپورٹس میڈیا کے مطابق شبمن گل کا ڈینگی ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور اب […]

ورلڈکپ 2023: پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈ میچ کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

حیدرآباد (پی این آئی) ورلڈکپ میں پاکستان کے پہلے میچ کیلئے قومی ٹیم کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شائقین جس لمحے کا شدت سے انتظار کررہے تھے وہ آن پہنچا ہے، جمعہ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم انڈیا میں […]

سابق کپتان محمد حفیظ نے قومی کرکٹ ٹیم میں خامیوں کی نشاندہی کر دی

سابق کپتان اور ٹیکنیکل کمیٹی کے رکن محمد حفیظ نے قومی کرکٹ ٹیم میں 5 خامیوں کی نشاندہی کر دی ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں محمد حفیظ سے میزبان نے سوال کیا کہ آپ چونکہ پاکستان کی ٹیکنیکل کمیٹی سے وابستہ تھے تو مجھے […]

بھارتی کپتان روہت شرما صحافی کے سوال پر گڑ بڑا گئے

نئی دہلی (پی این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سے قبل تقریب میں بھارتی کپتان روہت شرما صحافی کے سوال پر گڑ بڑا گئے۔پریس کانفرنس کے موقع پر صحافی کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ پچھلے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کو جس طرح کامیاب […]

ورلڈکپ2023 ، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے مابین ٹاس ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپیئنز انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ بھارت کی میزبانی میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن کا پہلا […]

آئی سی سی نے ورلڈ کپ سے قبل کپتان بابراعظم کو بڑی خوشخبری سنا دی

دبئی(پی این آئی ) ورلڈ کپ 2023 ءکے دوران آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم بلے بازوں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔       بلے بازوں کی نئی رینکنگ کے […]

کوہلی نے میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم کے ٹکٹس مانگنے والوں سے پریشان ہوکر کیا کہہ دیا

ممبئی (پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی بھی میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم کے ٹکٹس مانگنے والوں سے پریشان ہو گئے۔ویرات کوہلی نے ٹکٹس مانگنے والوں سے ورلڈ کپ کے ٹکٹس خریدنے کی درخواست کر دی اس حوالے سے سوشل میڈیا پر […]

نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی لندن میں کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی، ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق 5 ہفتے آرام کے بعد نسیم شاہ باؤلنگ کا آغاز کرسکیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع کے مطابق […]

حسن علی کا نیا ٹیلنٹ، ساتھی کرکٹرز بھی حیران رہ گئے

حیدرآباد(پی این آئی) پاک آسٹریلیا وارم اپ میچ میں فیلڈنگ کے دوران گیند کو نئے اسٹائل سے روک کر حسن علی نے سب کو حیران کر دیا۔ بھارت کے شہر حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران […]

ورلڈ کپ میں محمد رضوان کے متبادل وکٹ کیپر کا فیصلہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) ورلڈکپ کے کسی بھی میچ میں محمد رضوان کے متبادل وکٹ کیپر کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کے دوران کسی میچ میں رضوان کی عدم شرکت کی صورت میں سینئر بلے باز وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام […]

پاکستانی ٹیم نیدرلینڈز سے ہار کر بھی فائنل میں پہنچ سکتی ہے، ناصر حسین کی پیشگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)انگلینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں نیدرلینڈز سے ہار کر بھی فائنل میں پہنچنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ویڈیو بلاگنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر ایک انٹرویو […]

close