میچ کے دوران نوجوان کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں میچ کے دوران نوجوان کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں جاری کرکٹ میچ کے دوران 22 سالہ اندل سنگھ کو اچانک بے چینی محسوس ہونی شروع ہوئی اور اس نے […]

رضوان کا متنازع آؤٹ؛ آسٹریلوی کوچ نے بھی خاموشی توڑ دی

آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے میلبرن ٹیسٹ میں محمد رضوان کے آؤٹ پر خاموشی توڑ دی۔ مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے میلبرن ٹیسٹ کے دوران وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے متنازع آؤٹ پر تھرڈ امپائر رچرڈ ایلنگ ورتھ […]

جنرل (ر) عارف حسن پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کی صدارت سے مستعفی

لاہور (پی این آئی) جنرل (ر) عارف حسن پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کی صدارت سے مستعفی ہوگئے۔ پی او اے کی ایگزیکٹو کمیٹی کے نام خط کے متن کے مطابق جنرل عارف حسن نے خرابی صحت کی بنا پر صدارت چھوڑی ہے۔خط […]

پاکستانی اسٹار آصف علی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، ساگرکھنہ

دبئی(پی این آئی) نیو یارک اسٹرائیکرز مالک ساگر کھنہ نے ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور پاکستانی اسٹار آصف علی کی خاص طور پر تعریف کرتے ہوئے ان کی خدمات کو ناقابل فراموش قرار دیا ہے۔ آصف علی اور […]

جنوبی افریقہ سے بدترین شکست کے بعد آئی سی سی نے بھی بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا دیدیا

سینچورین (پی این آئی)آئی سی سی نے بھارتی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف سینچورین میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں سلواوور ریٹ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 پوائنٹس کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ تفصیلات […]

شاہین پردیس میں پھر ڈھیر: میلبرن ٹیسٹ اور سیریز کینگروز کے نام

میلبرن(پی این آئی)میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 237 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور گرین کیپس کو میچ میں 79 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ […]

قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے عمران خان اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی (پی این آئی )قومی ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا میں مسلسل دو اننگز میں نصف سینچریاںسکور کرکے نیا ریکارڈ بنالیا ہے ۔ میلبرن ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں کپتان شان مسعود نے 54 جبکہ دوسری اننگز میں 60 رنز بنائے […]

حسن علی میچ کے دوران بھی اپنے دلچسپ انداز سے باز نہ آئے

میلبرن (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی میچ کے دوران بھی اپنے دلچسپ انداز سے باز نہ آئے۔ میلبرن میں جاری آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کے لیے کھڑے حسن علی نے دلچسپ […]

وارنر کا کیچ کیوں ڈراپ ہوا؟ عبداللہ شفیق نے بتادیا

میلبرن(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق نے ڈیوڈ وارنر کے کیچ چھوڑنے پر تبصرہ کردیا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں دوسرے روز کھیل کے اختتام پر عبداللہ شفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے ڈیوڈ وارنر کا اہم […]