ریاض (پی این آئی) بھارتی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر ہی انتقال کرگیا۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کرکٹر کی شناخت محمد عاطف خان کے نام سے ہوئی ہے، جس کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد کے علاقے مراد نگر سے ہے۔ […]
سڈنی (پی این آئی) آسٹریلوی کھلاڑیوں نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ورلڈ الیون کے ٹاپ آرڈر میں شامل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کپتان روہت شرما، جنوبی افریقی کھلاڑی کوئینٹن ڈی کاک،ویرات کوہلی کے ساتھ بابراعظم کو بھی ورلڈالیون میں شامل کیا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ورلڈکپ کے آغاز سے چند روز قبل قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی پھپھو انتقال کر گئیں۔پاکستانی ٹیم ورلڈکپ کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود ہے اور گرین شرٹس نے گزشتہ روز پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما نے کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے تجویز پیش کردی۔ ایک انٹرویومیں روہیت شرما نے کہا کہ اگر کوئی کھلاڑی 80 یا 90 میٹر کا چھکا مارتا ہے تو اسے 8 رنز ملنے […]
دبئی (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کمینٹیٹرز کے پینل کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کمینٹیٹرز کے پینل میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ، انگلینڈ کے ایون مورگن ،شین واٹسن، لیزا سٹھالکر، رمیز راجا، روی شاستری، ایرون فنچ، […]
بیجنگ (پی این آئی) ایشین گیمز میں سکواش مینز فائنل میں پاکستان اور بھارت آج مدّمقابل ہوں گے۔۔۔۔ پاکستان 19ویں ایشیئن گیمز میں سکواش مینز فائنل میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے لیے آج سنیچر کو روایتی حریف انڈیا کے مدّمقابل ہو گا۔ یہ 13 […]
نئی دہلی (پی این آئی) پاکستانی ٹیم ورلڈکپ کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود ہے اور گرین شرٹس نے گزشتہ روز پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا تھا جس میں کیویز نے شاہینوں کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔۔۔۔۔پاکستان آئی سی […]
نئی دہلی (پی این آئی) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں بنگلہ دیش کا پہلا میچ 7 اکتوبر کو افغانستان کے خلاف شیڈول ہے لیکن بدقسمتی سے عالمی مقابلے کے آغاز سے قبل ہی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن انجرڈ […]
ممبئی(پی این آئی)کرکٹ کی دنیا کے دو بہترین بلے باز بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی کور ڈرائیو کا موازنہ اکثر ہی ہوتا رہتا ہے ،یہ شارٹ دونوں ہی بہت عمدہ طریقے سے کھیلتے ہیں، اب بھارتی کپتان روہت شرما نے بھی دونوں کھلاڑیوں کی […]
حیدر آباد(پی این آئی)نیوزی لینڈ کے بلے باز کین ولیمسن نے کہا ہے کہ انجری کے بعد آج بیٹنگ کر کے کافی اچھا محسوس ہوا ہے ، انجری بھی اب تقریبا ختم ہو چکی ہے لیکن ابھی بھی آئسنگ کرتا ہوں۔ وارم اپ میچ میں […]
حیدر آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ہونے والی غلطیوں سے سیکھیں گے اور اگلے میچز میں بہتر پرفارم کریں گے ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]