لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں دسمبر2023 کے دوران عمومی کمی کارحجان دیکھنے میں آیا،پاکستان بیوروبرائے شماریات نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق دسمبرمیں 5 کلو ڈالڈا کوکنگ آئل کی اوسط قیمت 2787.10 روپے ریکارڈکی گئی جونومبرکے […]
