چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق کپتان وسیم اکرم کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل ختم ہونے کے […]
پی سی بی نے پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے لیے تکنیکی جائزہ مکمل کر لیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شامل ہونے والی دو نئی ٹیموں کی فروخت کے لیے تکنیکی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل کر […]
پاکستان کے ممتاز جیولین تھرو ایتھلیٹ اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ورلڈ اسپورٹس سمٹ 2025 میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے، جو 29 اور 30 دسمبر کو دبئی میں منعقد ہوگا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ اسپورٹس سمٹ ایک عالمی […]
مونٹی نیگرو کے ایک معروف اسکی ریزورٹ میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں جرمنی کے سابق فٹبالر سیباسٹین ہرٹنر جان کی بازی ہار گئے، جبکہ اس حادثے میں ان کی اہلیہ شدید زخمی ہو گئیں۔ اس واقعے نے فٹبال کی دنیا کو گہرے صدمے […]
پاکستان اسکواش فیڈریشن نے اسکاٹش اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2025 سے بھی دستبرداری کا اعلان کیا ہے، جو یو ایس اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ اور برٹش اوپن جونیئر اسکواش شپ کے بعد تیسرا عالمی مقابلہ ہے جس سے پاکستان احتجاجاً دستبردار ہوا ہے۔ […]
دبئی میں جاری ایشیا کپ انڈر 19 کے فائنل میں پاکستان کے اوپنر سمیر منہاس نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ انہوں نے بھارت کے خلاف میچ میں 113 گیندوں پر 172 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ سمیر منہاس نے اپنی اننگز میں 17 […]
دنیا کے نامور ٹینس کھلاڑی اسٹین واورینکا نے اعلان کیا ہے کہ 2026 کا سیزن ان کے پروفیشنل کیریئر کا آخری سیزن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے طویل اور کامیاب کیریئر کا “بہترین ممکنہ اختتام” چاہتے ہیں۔ واورینکا نے سوشل میڈیا پر لکھا […]
پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل 15) میں ایک اور تاریخی ریکارڈ برابر کر لیا ہے۔ انہوں نے سڈنی سکسرز کی طرف سے سڈنی تھنڈر کے خلاف کھیلتے ہوئے 42 گیندوں پر 58 رنز بنائے، جس […]
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے 2026ء کے فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ کل 65 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز (تقریباً 18 بلین پاکستانی روپے) کی یہ رقم پچھلے ورلڈ کپ کے مقابلے میں 21 کروڑ […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے قومی انڈر 19 ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ فرحان یوسف بدستور پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ اسکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کی گئی […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کر دی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی بولرز کی فہرست میں اسپنر ابرار احمد چوتھے اور محمد نواز گیارہویں نمبر پر برقرار ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی ایک درجہ گر کر 19ویں پوزیشن پر […]