قدرت کا نظام اِن ایکشن،سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے میچ کے روز بارش کے امکانات بڑھ کر کتنے فیصد ہوگئے؟ شائقین کیلئے اہم خبر

بنگلورو (پی این آئی ) سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے میچ سے قبل ہی پاکستان کیلئے اچھی خبر، 9 نومبر کو بنگلورو میں شیڈول کیویز اور لنکن لائنز کے ورلڈکپ ٹاکرے کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ سیمی فائنل تک […]

حارث رئوف سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

بنگلورو(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف پسلی میں کھینچاؤ کی تکلیف محسوس کرنے لگے ہیں۔ کولکتہ کے مقامی ہوٹل میں پسلی میں کھینچاؤ کی تکلیف کے شکار حارث روف کا ٹیسٹ ہوا ہے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ باولر کا ایم آر […]

ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کو بطور انعام کتنی رقم دی جائیگی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) یہ پہلی مرتبہ ہے جب بھارت تنہا ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہاہے اور اس سے ہمسایہ ملک کو 2.6 بلین ڈالرز کی کمائی کا امکان ہے تاہم اس دوران ورلڈکپ میں حصہ لینے والی ٹیموں کو ملنے والی انعامی رقوم […]

پاکستان نے کونسا موقع گنوایا؟ محمد عامر نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ اسپنر ابرار احمد، جو پاکستانی اسکواڈ کے ساتھ سفر کرنے والے ریزرو کھلاڑیوں میں شامل ہیں، انہیں ورلڈکپ کے لیے اب ٹیم میں شامل کرنے کا ایک موقع مینجمنٹ نے گنوا دیا۔ ابرار […]

بھارت اور آئی سی سی نے ورلڈ کپ فِکس کیا ہوا ہے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 فِکس ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈکپ کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 243 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی، اس میچ […]

پاکستان اگر ورلڈکپ جیتا تو بابر اعظم وزیراعظم بنیں گے، بڑی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )قومی ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر عبد الرزاق کا کہنا ہے اگر پاکستان ورلڈکپ جیت جاتا ہے تو بابر اعظم کپتان نہیں وزیراعظم بنیں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں قومی ٹیم کے […]

پاکستان سیمی فائنل میں کیسے جا سکتا ہے؟ پوزیشن واضح ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف فتح کے بعد یہ سوال اپنی جگہ برقرارہے کہ کیا پاکستان فائنل میں پہنچ سکتا ہے یا نہیں؟ اگر پہنچ سکتا ہے تو کیسے پہنچے […]

فخر زمان کی ہارڈ ہٹنگ نے پاکستان ٹیم کو بھی چارج کر دیا

کراچی(پی این آئی )قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخرزمان کی ہارڈہٹنگ نے پاکستان ٹیم کو بھی مکمل چارج کردیا۔ پاکستان نے ہفتے کے روز فخرزمان کی برق رفتار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کے خلاف ڈک ورتھ لوئس پر 21 رنز سے کامیابی حاصل […]

ورلڈ کپ میں ٹیم ناقص کارکردگی، کرکٹ بورڈ کو فارغ کر دیا گیا

کولمبو (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کے وزیر کھیل روشن رانا سنگھے نے کرکٹ بورڈ کو فارغ کر دیا ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر کھیل کے کرپشن کے الزامات پر بورڈ سے […]

ورلڈ کپ کے دوران ہی مایہ ناز کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

جمیکا (پی این آئی) ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر سنیل نارائن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں مایہ نازسپنر کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں، فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا، سنیل نارائن نے […]

close