انگلینڈ کیخلاف سیریز ، بھارت کو بڑا جھٹکا

ممبئی(پی این آئی)انگلینڈ کیخلاف سیریز ، بھارتی اسکواڈ میں بڑی تبدیلی۔۔۔۔۔انگلینڈ کے خلاف سیریز کے باقی 3 ٹیسٹ میچز کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق ویرات کوہلی ذاتی مصروفیات کے باعث بقیہ سیریز کے لیے بھی دستیاب نہیں ہوں […]

پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی کب ہوگی؟

لاہور ( پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب 13 فروری بروز منگل کو ہوگی۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اسی سلسلے میں ٹرافی کی رونمائی تقریب 13 […]

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری،پاکستان کا کون سا کھلاڑی کس نمبر پر؟

ویب ڈیسک ( پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری […]

پی ایچ ایف کے نئے صدر کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) منسٹری آئی پی سی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے نئے صدر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق طارق محصور بگٹی کو پی ایچ ایف کا صدر مقرر کیا گیا ہے،پی ایچ ایف کے آرٹیکل 15 […]

پی سی بی کے نئے چیئرمین کا انتخاب کب؟ مضبوط امیدوار کون؟

لاہور(پی این آئی)پی سی بی کے نئے چیئرمین کا انتخاب کب؟ مضبوط امیدوار کون؟پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے نئے چیئرمین کا انتخاب پی سی بی گورننگ بورڈ کے خصوصی اجلاس میں کل ہوگا۔پی سی بی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس دو پہر […]

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے چاہنے والوں کیلئے خوشخبری

نئی دہلی (پی این آئی)سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے انگلینٖڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں نہ ہونے کی اصل حقیقت سامنے آگئی ۔ اے بی ڈویلیئرز نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں دوسرے ننھے مہمان […]

محمد عامر یا نسیم شاہ ۔۔کون بہتر بالر ہے؟ کپتان شاہین آفریدی کا جواب آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ کرکٹ ہنساتی کم رولاتی زیادہ ہے، حارث روف کو یہی کہتا ہوں کہ جب باولنگ کرو تو اپنے بالوں کو نہ کھینچا کرو، محمد عامر اور نسیم شاہ دونوں سکل فل […]

کرکٹر عمادوسیم نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا

لاہور (پی این آئی) انٹرنیشنل ٹی20 لیگ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ سابق آل راؤنڈر نے ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کی نمائدگی کرتے ہوئے دبئی کیپیٹلرز کے ڈیوڈ وارنر اور سکندر رضا […]

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر اپنے عہدے سے مستعفی

لاہور (پی این آئی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا۔     وہ 8 سال 4 ماہ عہدے پر فائض رہے، انکی جگہ ہاکی کے پیٹرن اِن چیف نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے طارق حسین بگٹی […]

close