ملتان ٹیسٹ،پاکستانی اسپنرز نے انگلش بیٹرز کو دبوچ لیا، پوری ٹیم آؤٹ

اسلام آباد (پی این آئی )ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 16 سال بعد کھیلے جانے والی ٹیسٹ کرکٹ کے پہلے روز انگلینڈ کی پوری ٹیم 281 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 3 ٹیسٹ میچز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے […]

ملتان ٹیسٹ ، پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، ابرارنے7 بیٹرز کا شکار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی )ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 16 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیلی جارہی ہے جہاں انگلینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کررہی ہے۔نجی ٹی وی جیو  کے مطابق انگلینڈ کے خلاف اسپن بولر ابرار احمد نے عمدہ بولنگ […]

شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ سے متعلق واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ عمر کے بجائے کارکردگی دیکھنی چاہیے، میرا ابھی ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ کبھی کسی کھلاڑی کی عمر کو جواز […]

فیفا ورلڈکپ میں مراکش نے نئی تاریخ رقم کردی ، کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی واحد مسلمان ٹیم بن گئی ، کھلاڑیوں نے میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے

دوحہ (پی این آئی) فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا، مراکش نے اسپین کو شکست دے کر تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، سنسنی خیز میچ میں مراکش نے جیت حاصل […]

وسیم اکرم نے سابق ساتھیوں پرالزامات کی بوچھاڑ کردی

اسلام آباد (پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سابق ساتھی کرکٹرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق اپنی سوانح عمری میں انکشافات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے لکھا کہ راشد لطیف نے توجہ حاصل کرنے […]

Waseem Akram

شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم سے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ جیتنے کا وعدہ لے لیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم سے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ جیتنے کا وعدہ لے لیا۔شہباز شریف کی جانب سے پاکستان اور انگلش کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ کی تقریب رکھی گئی جس مین وفاقی وزرا، سفارتکاروں اور […]

پاکستانی وہ بائولر جس نے بطور گیند باز ٹیسٹ کرکٹ کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ کا سب سے بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستانی بائولر زائد محمود نے بطور گیند باز ٹیسٹ کرکٹ کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ کا سب سے بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ میچ کے ایک ہی دن میں 500 رنز بنا کر 112 سال پرانا […]

پاکستان جیتا ہوا پنڈی ٹیسٹ میچ ہار گیا

راولپنڈی (پی این آئی) سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاک انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا ۔پنڈی ٹیسٹ میچ کے آخری روز آخری سیشن میں پاکستان کے کھلاڑی 85 رنز بھی نہ سکے۔سعود شکیل 76 رنز کے ساتھ ٹاپ بلے باز رہے۔ گزشتہ روز عبداللہ […]

راولپنڈی ٹیسٹ میچ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)راولپنڈی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں 343 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے پانچویں دن کا آغاز دو وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز سے کیا، قومی ٹیم […]

عارف والا میں حسن علی کیساتھ مقامی لوگوں کی بدتمیزی

اسلام آباد (پی این آئی )عارف والا میں قومی کرکٹر حسن علی کے ساتھ مقامی افراد کی جانب سے بدتمیزی اور ان کے لیے نامناسب الفاظ کا استعمال کیا گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق حسن علی پی پی ایل کے سلسلے میں عارف والا […]

پاک انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ، پاکستان کا اہم ترین بالر زخمی ہو گیا، دوسری اننگز کیلئے عدم دستیابی

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بولنگ کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں پہلے روز فیلڈنگ کے دوران گر گئے […]

close