لاہور(پی این آئی)کرکٹ کی اہم پاکستانی شخصیت کا انتقال۔۔۔دو مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہنے والے شہر یار خان انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق شہر یار خان عرصے سے علیل تھے، آج لاہور میں ان کا انتقال ہوا۔شہر یار خان کی عمر 89 […]
سلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ہیڈ کوچ کے لیے جنوبی افریقا کے گیری کرسٹن یا آسٹریلیا کے جسٹن لینگر کی خدمات حاصل کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہا ہے۔ گیری کرسٹن بھارتی ٹیم کی کوچنگ کر چکے ہیں […]
لاہور (پی این آئی) سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق عبدالرزاق کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی میں شامل کئے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ کی […]
لاہور(پی این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، تربیتی و فٹنس کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے کے لیے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی بی حکام سے تفصیلی مشاورت کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ آفس میں کیمپ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل اور پلے آف میچز میں میں آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے آل راونڈرعماد وسیم کی قومی ٹیم میں واپسی کی باتیں ہونے لگیں۔ عماد وسیم نے گزشتہ برس […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کی فرنچائز چنئی سپر کنگز کو مجموعی طور پر 7 بار ٹرافی جتوانے والے کپتان مہندر سنگھ دھونی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔ آئی پی ایل 2024 کا آغاز کل یعنی جمعہ 22 مارچ […]
لاہور (پی این آئی)وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئندہ T20 ورلڈ کپ 2024ء کی تیاری کے سلسلے میں قومی کرکٹ ٹیم میں اندر موجود کمزوری بارے بات کی۔ کرکٹ پاکستان کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر مشفیق الرحیم سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں انگوٹھے کی انجری کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے فیزیو کا کہناہے کہ […]
ممبئی(پی این آئی)مایہ ناز بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ہمیشہ کے لیے بھارت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا پر خبر گردش کر رہی ہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکاشرمااپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد ہمیشہ کے لیے برطانیہ منتقل ہونے کا منصوبہ […]
لاہور(پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر و کوچ وقار یونس نے پی ایس ایل سے متعلق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو اہم تجویز دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے چیئرمین […]
لاہور(پی این آئی )قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم اور محمدرضوان ’ دی ہنڈریڈ لیگ ‘ میں کسی بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے لیکن شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو بھی قیمت کے عوض خرید لیا گیا۔ […]